صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک میں سول مارشل لا ہے، بندوق سے تمام مسائل حل نہیں ہوتے، شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس
ملزم کے خلاف دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں کا مقدمہ درج تھا
ایک کیس کو ٹرانسفر نہیں کر سکتے، سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، قائم مقام چیف جسٹس1
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان پہلے ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں
عدالت نے مقدمے میں 2 ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
تجاویز کی روشنی میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حتمی پالیسی طے کی جائے گی
اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی
پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں شروع کردیں
خیبر پختونخوا پولیس عوام کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف
خشک موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ جانب سے دونوں مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
ملزمان کی تلاش کیلیے علاقے میں موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فٹیجز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پولیس
عدالت نے 5 سالہ بچی کے خرچے کے دعوے سے متعلق کیس دوبارہ ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کردیا
واثق قیوم عباسی اور راجہ بشارت سمیت متعدد غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری
یکم اپریل سے 8لاکھ کے قریب افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر کی ملک بدری شروع، 31 مارچ تک نکلنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی
حادثے میں زخمی ہونے والوں میں ایک فوجی جوان لانس حوالدار عارف علی بھی شامل ہیں
غیر ملکیوں کو واپس جانے کے لیے خوراک اور صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی
آگ کے باعث تین دکانیں، چار گھر اور ایک شادی ہال کو نقصان پہنچا
آج کا استقبال ایم کیو ایم کے عروج کی علامت ہے، گورنر سندھ
متوفی کی شناخت 35 سالہ فضل ولد محمد علی کے نام سے ہوئی ہے
اپوزیشن کا کردار بھی سندھ حکومت کے خلاف دوستانہ پالیسی کے مطابق نظر آتا ہے
مہنگائی پر قابو پانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ناگزیر ہے: شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
لکی مروت، کرک اور میانوالی کے سنگم میں پہاڑوں پر قائم کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو تباہ کیا
منافع خوروں نے 248 روپے فی کلو کی سرکاری قیمت کو ہوا میں اڑاتے ہوئے شہری علاقوں میں 350 روپے فی کلو فروخت شروع کردی
سیکیورٹی فورسز نے تعاقب کر کے شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر کردی
روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور گنڈاپور سرکار غائب ہے، کوآرڈینیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان
وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی
ایف آئی اے امیگریشن نے غیر قانونی ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی
وزیراعظم شہباز شریف جلد بجلی کی قیمت کم کرنے کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر علی پرویز ملک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات خراب ہونے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دی جائے، گفتگو
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرے
واردات اور فائرنگ کی ویڈیو میں واضح طور پر گولیوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں
نجی این جی او کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری تھی، آفس کا گیٹ کھلتے ہی بڑی تعداد میں خواتین اندر کی جانب بھاگیں۔
نماز جنازہ باغ ناران میں ادا کی گئی، مذہبی، سیاسی و دیگر مکاتب فکر سے تعاون رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی
کانسٹیبل فیصل تھانہ دھمیال میں تعینات تھا جس کے خلاف قانونی و محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا،سی پی او راولپنڈی
اعلی عسکری قیادت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی وجوہات پر بریفنگ دے گی
پرانا لاہور بہت خوبصورت ہے، اصل حالت میں بحال کیا جانا ضروری ہے،نواز شریف کی اجلاس میں گفتگو
کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی واقعات سے ملک کو بہت نقصان ہوا، ہم اندرونی اور بیرونی دہشت گردی کا شکار ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا واقعے کا سختی سے نوٹس، آئی جی سندھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
واقعہ پولیس اہلکاروں کا انفرادی عمل تھا، سندھ پولیس آپ کے ساتھ کھڑی ہے، ایس ایس پی سینٹرل
کوئی شک نہیں دہشتگردی میں راء کا ہاتھ ہے، سب دہشتگردوں کی ماں انڈین ایجنسی را ہے، فنڈنگ اور اسلحہ بھی وہیں سے آتا ہے۔
باہمی لڑائی کے دوران ایک قیمتی جانور سندھ آئی بیکس شدید زخمی ہے
جائنٹ ونجر میں این ایل سی کے 60 فیصد اور ڈی پی ورلڈ کے 40 فیصد شیئرز ہوں گے
گرفتار مسافر نے جعلی اینویزے پر البانیا جانے کی کوشش کی، مسافر کی جانب سے پیش کیا جانے والا ای ویزا جعلی تھا۔
مجھے افسوس ہے کہ برکتوں بھرے مہینے میں بھی لوگ ایک دوسرے کا خون بہانے سے گریز نہیں کرتے، مراد علی شاہ
ویسٹریج پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا
ریلی 18 مارچ بروز منگل جی پی او چوک سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جائے گی، نائب صدر پنجاب
کے پی پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعظم شہباز شریف کی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت