صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
89 ہزار پرائیویٹ حجاج میں سے اکثریت کو ابھی تک منا اور عرفات میں جگہ الاٹ نہیں کی جا سکی
انتخابات میں عوام نےجنھیں کامیاب کروایاوہ اقتدار سے باہر ہیں،جنہیں عوام نےمسترد کیا وہ آج اقتدار میں ہیں،سابق وزیراعظم
مارے جانے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، میڈیا پاسز بھی منسوخ کردیے گئے ہیں
واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل ہیں، حکومت
نصیر سومرو طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہیں، ہمیں ان دونوں صوبوں میں امن کے لیے کام کرنا ہوگا، کنڈی
مشترکہ جرگے نے افغان فورسز کی متنازعہ تعمیرات کو عارضی طور پر بند کرنے پر اتفاق کیا ہے، سربراہ جرگہ
بیرسٹر گوہر نے اجلاس میں شرکت کی بھرپور حمایت کی، جنید اکبر کا کہنا تھا بانی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے۔
خیبر پختونخوا پولیس جواں مردی سے دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے، وزیراعلیٰ کا خراج تحسین
وزیر خزانہ سے منسوب اور نشر کی جانے والے خبریں حقیقت پر مبنی نہیں، وزارت خزانہ
جعلی وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے بجائے صوبے کے فنڈز روک رکھے ہیں، مشیر اطلاعات
نئے قانون کے تحت وزیراعلی سمیت وزراء بھی احتساب کی زد میں ہوں گے، قانون جلد کابینہ اور اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا
ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور اس کی تشہیر کرنے میں بھی ملوث پایا گیا، ایف آئی اے
افعان باشندوں میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
اس حوالے سے ان سے منسوب نشر کی جانے والے خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس پریشر کا مسئلہ حل کیا جائے
ملزم رات کے وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
ملزم ارمغان کےوالد نےذوالفقارآرائیں کودھمکیاں دیں، پراسیکیوٹر جنرل مظفرمہدی کارجسٹرارانسداد دہشتگردی کورٹس کو خط
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ مفتی منیر شاکر اپنے گھر کے سے نماز عصر کے لیے مسجد کی جانب پیدل روانہ ہوئے تھے۔
پولٹری فارم کا کاروبار کرنے والا شہری سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ گھر سے 25 لاکھ روپے بینک میں جمع کرانے جا رہا تھا
ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا۔
جسٹس منصور، جسٹس اطہر من اللہ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت کی۔
معروف اسلامی اسکالر سابق وزیراعظم سے ملنے کے لیے جاتی امرا رائیونڈ پہنچے، پارٹی ذرائع
سپریم کورٹ نے اسٹون کریشنگ کیس میں خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کو رولز کی منظوری کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا
اشتہارات میں سوئیپر کی نوکریاں کرسچنز سے منسوب کی جاتی ہیں، درخواست گزار
ایران نے اپنے ایک خاص علاقے تک لائن بچھائی مگر وہ پاکستان کی سرحد تک نہیں آئی، جام کمال کا قومی اسمبلی میں بیان
آئی ٹی، اے آئی ، دیگر جدید تکنیکی صلاحیتوں سے لیس کرنے کے پروگرام کی خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف کی وفد سے گفتگو
ٹریک پر موجود بوگیوں کو مچھ اور انجن کو سبی پہنچا دیا گیا، ٹریک سے اترنے والی بوگیوں کو آج اٹھایا جائے گا
اسپن وام 1 کنوئیں سے دوسری بار تیل و گیس ذخائر دریافت ہوگئے،م اری انرجیز کا پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو خط
عالمی بینک صحت، تعلیم، ماحولیاتی استحکام اور پائیدار ترقی سمیت اہم شعبوں میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم رکھتا ہے
عدالت نے منشیات کے مقدمے سے ڈسچارج شہری کو پولیس میں بھرتی کیلیے اہل قرار دیدیا
عدالتی احکامات کے باوجود کالج بند نہ کرنے پر رہائشی نے پرنسپل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی
حکام نے کینسر اور گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونے والی لاکھوں مالیت کی ادویات کو برآمد کر لیا
ملزمان میں محمد اجمل، ذوالفقار احمد، عمران اللہ اور اسد رضا شامل ہیں
جعفر ایکسپریس حملے پر دنیا بھر نے مذمت کی، بانی پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا، خواجہ آصف
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا
زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا
پشاور ہائی کورٹ میں پولیس لائن دھماکے میں گرفتار پولیس اہلکاروں سمیت 6 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے کرسچن کمیونٹی کے ساتھ امتیازی سلوک کیخلاف درخواست پر سماعت کی
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونا پڑتا ہے، وکیل کا مؤقف
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت بنانے کی ہدایت
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری اور صوبائی حکومت کی ترجمان سلمیٰ بٹ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی
سی ٹی ڈی حکام اور پولیس نے اکتوبر 2024ء سے لاپتا شہری نورالسلام کو اٹھائے جانے سے انکار کردیا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی
تفتیش سے مطمئن ہوں، ارمغان کو ہینڈل کرنا آسان نہیں، اس کے والد کو بھی شامل تفتیش کیا جائے، وجیہہ عامر
نامکمل تفتیش پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی،عمران خان، درخواست تیار، رواں ہفتے دائر کی جائے گی
عوام زائد کرایہ وصول کی فوری شکایت درج کرائیں، شرجیل ممکن
ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ اور قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا جائے، کراچی بار ایسوسی ایشن
محکمہ اقلیتی امور سندھ نے اہل طلبہ کے لیے شرائط بتا دیں