صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خطے میں بجلی کا ریٹ 6 سے 7 سینٹ ہے اور یہاں 15 سینٹ ہے، شرح سود کو کم از کم 8 فیصد پر ہونا چاہیے،صدر ایف پی سی سی آئی
پانی کی قلت کے باوجود بھی سندھ زرعی شعبے میں ایک اہم مقام حاصل کر رہا ہے، وزیر زراعت
وقاص اور رابعہ کی پسند کی شادی ہوئی تھی، اکثر مارپیٹ کرتا اور دوسری خواتین سے تعلقات رکھتا تھا
بانی پی ٹی آئی اصلی سٹیک ہولڈر ہیں اگر وہ اجلاس میں نہیں اتے تو مٹی پاؤ والی بات ہو گی، بابر اعوان
ظالم شخص کا اہلیہ کے ساتھ گھریلو تنازع تھا، جس کا بدلہ لینے کے لیے معصوم بیٹے پر چھڑی سے شدید تشدد کیا
ملزم گھر کے باہر کھیلتے بچے کو ورغلا کر قبرستان لے گیا، پولیس نے 15 پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
نیپرا 24 مارچ کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پرنظرثانی کے معاملے کا جائزہ لے گا
ملزم کے والد کو شور شرابے پر عدالت سے باہر کردیا گیا، جسمانی ریمانڈ میں 24 مارچ تک توسیع
جب عدالت نے پوچھا تفتیشی افسر کہاں ہے تو تفتیشی افسر غائب ہو گیا، اگر ملزم پیش نہ ہو تو ملزم کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
ماں نے کہا تھوڑی دیر آرام کرو میں کھانا دیتی ہوں، بیٹے نے طیش میں آکر آہنی راڈ سر پر دے ماری
پشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
ملزم نے قائد اعظم کے مزار پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ سی ٹی ڈی
19 سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے۔
آئی ایم ایف مالیاتی نظم و ضبط کیلیے سخت شرائط عائد کی ہیں، ذرائع
وطن کی سلامتی اور امن پی ٹی آئی کے لیے اہمیت نہیں رکھتے، خواجہ آصف کی تنقید
سندھ اور پنجاب کا پانی پر پرانا جھگڑا چل رہا ہے، محسن لغاری
ملزمان آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر شہری کا قیمتی موبائل لے کر فرار ہوئے تھے
ملزمان سے 3کلاشنکوف، 1400 گرام سونا اور 27 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ 2 اغوا کار گرفتار کرلیے گئے
خدشہ ہے کہ منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی، ترجمان کوسٹ گارڈز
مقتول امیر احمد اپنی بیوی اور 4 ماہ کی بچی کا واحد کفیل تھا، ایک ماہ قبل ہی سیکورٹی کمپنی میں ملازمت اختیار کی تھی
ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، مقتولہ کی لاش برہنہ حالت میں ملی تھی
پی ٹی آئی نے پھر قومی سلامتی کے معاملے پر سیاست کو ترجیح دی، نئیر حسین بخاری
شہر قائد میں دن کے اوقات میں گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ موسم خشک بھی ہے
پارٹی رہنماؤں کی بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد اجلاس میں شرکت کریں گے، شیخ وقاص اکرم
متعلقہ اداروں نے ایکشن لیا ہوتا تو ابہام پیدا نہ ہوتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
اسلام آباد کے پراسیکیوٹر بہت ضدی ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ججز کے برابر ہیں، جج طاہر عباس سپرا
اے این ایف نے 2 کروڑ 8 لاکھ روپے کی 125 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
وزیراعلیٰ کے علاوہ پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات کرانے سے مشروط کی ہے
ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ،لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا
پاک آرمی کا دستہ صدر مملکت کو سلامی پیش کرے گا
اجلاس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت 122 ارکان شریک ہوں گے
گھر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تدفین کے بعد بیان قلمبند کرائیں گے، پولیس
46سماعتوں کے باوجود فوجی عدالتوں کے مقدمے کی کارروائی مکمل نہیں کی
افغان حکومت حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں پاکستان کی مدد کرے
اے پی سی کااعلان خوش آئند،حکومت پولیٹکل کنسینسس کو پرسو کر رہی ہے، رانا احسان
باہر کے دشمن سے تو لڑنا بڑا آسان ہے، پالیسی بنانا کوئی مشکل کام نہیں، اختیار ولی خان
بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر پیڈل ٹینس بھی کھیلا
دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سوشل میڈیا کا درست استعمال کریں، گورنر سندھ
وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا یہ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں آج منعقد کیا جائے گا
دہشت گردی کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں، ہماری اپروچ ہمیشہ سے ری ایکٹیو ہوتی ہے
لاسی گوٹھ بسم اللہ مسجد کے قریب گھر سے 22 سالہ رمیز کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی
ڈاکٹر توقیرشاہ وزیراعظم کے کہنے پر ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفا دے کرآئے ہیں
الزام کے بجائے بھارت کو بیرون ممالک میں ٹارگٹڈ قتل، بغاوت اور دہشت گردی کے اپنے ریکارڈ پر غور کرنا چاہیے، دفتر خارجہ
مقتول کی شناخت فائق کے نام سے کی گئی جو یوسی7 شانتی نگر سے سیاسی جماعت کا کونسلر تھا، ترجمان پولیس
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ سے ملاقات میں عمران خان سے ملاقات کروانے کی یقین دہانی کروادی
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو قوم کو کسی بھی نکتے پر متحد کرسکتے ہیں، بیان
پشاور میں بھی پولیس چوکی ملازئی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا
89 ہزار پرائیویٹ حجاج میں سے اکثریت کو ابھی تک منا اور عرفات میں جگہ الاٹ نہیں کی جا سکی
انتخابات میں عوام نےجنھیں کامیاب کروایاوہ اقتدار سے باہر ہیں،جنہیں عوام نےمسترد کیا وہ آج اقتدار میں ہیں،سابق وزیراعظم
مارے جانے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر