US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے والے سیکیورٹی فورسز کے جوان قوم کے ہیرو ہیں، محسن نقوی
400 میٹر لمبا اور 24,070 ٹی ای یوز گنجائش والا ایم ایس سی مِکول کراچی پہنچ گی
موجودہ حالات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں، آئی جی سندھ کی سفارش
عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی غیر آئینی و غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی، میاں افتخار حسین
کارروائیوں میں طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے، دشمن کی 21 چوکیوں کو قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
واردات کے وقت موٹر سائیکل چلانے والے ملزم محمد بلال کو تین روز اقبال مارکیٹ پولیس نے گرفتاری کیا تھا
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بیشتر افغان طالبان پوسٹیں خالی چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں
اپوزیشن کی جانب سے جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان پیپلزپارٹی کے ارباب زرک اور ن لیگ کے سردار شاہجہاں امیدوار ہیں
صوبائی روایات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں سے بات کریں گے، مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد آگاہ کریں گے، وفاقی وزیر امیر مقام
پاکستان کی مسلح افواج کا عزم ہے کہ وہ ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو ہر قیمت پر محفوظ رکھیں گی،وفاقی وزیر
چیف جسٹس نے بونی میں نئی قائم کردہ ورچوئل عدالت کا افتتاح کیا
موثر انداز سے جواب دیا گیا، اب سیاسی قیادت کو اس موقع پر لبیک کہنا چاہیے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پختونخوا کے عوام نے پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ افغان فوج کو سبق سکھائیں
رات 9 سے 11 بجے کے دوران آلودگی میں اضافہ متوقع ہے، حکام
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی مشاورت ہوئی
پاکستان کے ازلی حریف ملک کےدورے کے دوران اس طرح کا حملہ محض اتفاق نہیں، مجرمانہ اشارہ ہے جو عوام کو بخوبی سمجھنا چاہیے
پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، وزیراعظم
لاش کو ورثا لاہور گلبرگ نصیر آباد لے آئے ہیں
نائب امیر جماعت اسلامی کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے گفتگو
موبائل نیٹ سروس بھی بحال کردی گئی، میٹرو بس سروس تیسرے روز بھی بند ہے
جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے خارجی اور افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر راہِ فرار اختیار کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
درانی کیمپ 2 خارجیوں کی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لیے ایک مرکزی لانچ پیڈ کا کام کرتا تھا
طالبان فورسز کی ژوب سیکٹر میں اہم پوسٹ پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا
پاک فوج نے افغانستان کی 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا
کارروائیاں صرف اُن نیٹ ورکوں کے خلاف ہیں جو پاکستان کے خلاف دہشت گردی اور حملوں میں براہِ راست ملوث ہیں
پوسٹوں سے پاکستان علاقے پر حملے کیے جا رہے تھے
کھرچر فورٹ نامی یہ مرکز فتنہ الخوارج کی مرکزی آماجگاہ تھی
ڈرون حملوں کے ذریعے ٹی ٹی پی کے خفیہ ٹھکانوں اور تربیتی مراکز کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے
شہری آبادی کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے، وزیر داخلہ
وطن کا دفاع ہم پر فرض ہے اور ہم اس کا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہی
وزیراعظم کی جانب سے یکم جنوری کو منظور کیے گئے نیشنل بائیومیٹرک اینڈ رجسٹریشن پالیسی فریم ورک پر کام جاری ہے
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں داعش اور خوارج کے ٹھکانے تباہ، افغان طالبان چیک پوسٹیں چھوڑ کر فرار، ذرائع
افغانستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیے میں جموں و کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینا عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے
اگر کوئی آئینی پیچیدگی آئی تو عدالت اپنا کام کرے گی، تمام اراکین بانی کے احکامات کے پابند ہیں، چیئرمین
ٹی ایل پی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز اور رانا ثنا اللہ سے رابطہ
صوبے میں حکومت کی تبدیلی کے لیے جنید اکبر، اسد قیصر اور بابر سلیم سواتی کو ٹاسک دے دیا گیا
سندھ کے محکمہ خوراک نے وفاق سے 2 سے 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش کر دی
اجلاس صبح دس بجے ہوگا، کل کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے اور شام 5 بجے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی
مالی سال 25-2024 میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا، ایف بی آر
عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور پولیس کا ساتھ دیں، ریاست رٹ کو چلینج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، اعلامیہ
خوارج کے حملے میں چھ پولیس اہلکار اور ایک سویلین کی شہادت ہوئی
وزیر اعلیٰ گورنر کے ماتحت نہیں، صرف استعفیٰ دینا ہے جس کی منظوری اورنوٹیفکیشن کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی سلمان اکرم راجا
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی نے غزہ اور فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا
پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ”زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ“پالیسی پر عمل پیرا ہیں،، وزیراعلیٰ پنجاب
بلاول بھٹو نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف واضح اور جرأت مندانہ مؤقف اپنایا، ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ترجمان پنجاب پولیس
کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کو مختلف مقامات پر سونےکےذرات تلاش کرتے دیکھا جا سکتا ہے
اس حملے میں ایک سویلین اور چھ پولیس اہلکاروں، (کُل 7 افراد) کی شہادت ہوئی
دستخطی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی شرکت
ملزمان کو اسلام آباد اور کوئٹہ ایئر پورٹس پر کارروائیوں میں گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے