صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یورپی یونین نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ شہریوں اور صحافیوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے
گنیش مورتی “آپریشن سندور” تھیم پر تیارکی گئی، فوجی وردی اور ہتھیاروں کی علامتیں شامل ہیں
یہ فیصلہ کئی ماہ کی پابندی اور جرمنی میں دائر قانونی مقدمات کے بعد سامنے آیا ہے
کچھ کشتیاں 31 اگست کو اسپین سے روانہ ہوں گی جبکہ دیگر 4 ستمبر کو تیونس سے نکلیں گی
لائن آف کنٹرول پر ڈرونز کا من گھڑت پروپیگنڈا بی جے پی سیاسی مقاصد کے تحت استعمال کر رہی ہے
رواں سال کے آغاز میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر بھاری ٹیکس لگا دیے تھے
صرف جموں میں ایک دن کے دوران 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
گزشتہ چند ماہ سے امریکا اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے
وفاقی حکام کے مطابق پچھلے دو ماہ میں کم از کم 3 ہزار ڈرائیورز امریکی ہائی ویز سے ہٹا دیے گئے
ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 29 اگست سے امریکا میں داخل ہونے والے چھوٹے پارسلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 62 ہزار 819 تک جا پہنچی ہے جبکہ ایک لاکھ 58 ہزار 629 افراد زخمی ہیں
اضافی ٹیرف کے بعد متعدد بھارتی مصنوعات مہنگی ہوجائیں گی
رائٹرز اسرائیل کے جھوٹے مؤقف کو تقویت دیکر غزہ میں 245 صحافیوں کے قتل کو جواز فراہم کر رہا ہے، ویلیری زنک
صدر ٹرمپ کے ہاتھ پر نیلے اور جامنی نشان والے داغ نے ان کی صحت کو مشکوک قرار دیدیا
حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر مامور تھا
عدالت نے آر ٹی آئی کے تحت دائر درخواست مسترد کردی، یونیورسٹی کے مؤقف سے اتفاق
غزہ جنگ بندی کے لیے جاری سفارتی کوشش کا حتمی نتیجہ اچھا اور جلد سامنے آئے گا، امریکی صدر
فریکوئنسی ڈائیورس ایرے (FDA) پر مبنی ریڈار ٹیکنالوجی طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے چھپانے کی صلاحیت رکھتی ہے
ریپبلکن پارٹی سے وابستہ ٹرمپ کی حامی خاتون ویلنٹینا گومیز نے مسلمانوں کو امریکا سے چلے جانے کی دھمکیاں دیں
خودکار اسلحے سے لیس ملزم تنہا جنگل میں فرار ہوگیا
یہ چھٹی ہفتے اور اتوار کے سرکاری ویک اینڈ کے ساتھ مل کر طویل ویک اینڈ میں تبدیل ہو جائے گی
ایرانی ایوان صدر کے مطابق، پزشکیان نے روس کو ایران کے "حق برائے افزودگی" کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
وزیر خارجہ کے مطابق ایرانی سفیر اور 3 دیگر اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 7 دن کا وقت دیا گیا ہے
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ نئی پروازیں دونوں ممالک کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کریں گی
خطے میں ٹیکنالوجی کے کھوکھلے دعوے دراصل مودی سرکار کے منصوبوں کی ناکامی اور مضحکہ خیز تجربات کا مظہر ہیں
مودی سرکار کی عالمی تنہائی، لابنگ فرموں پر انحصار اور ناکام خارجہ پالیسی نے بھارت کی کمزوری عیاں کر دی ہے
اس موقع پر ان کے ساتھ موجود امریکی سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بھی کہا کہ یہ تجویز معقول ہے
اس اقدام کو ملک میں بڑھتے ہوئے عوامی قرضے کے بحران کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے
زخمی مسافر کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
فلسطینی تنظیم حماس گزشتہ ہفتے ہی مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے چکی ہے
ان کے مطابق اگلے 2 سے 3 ہفتوں کے اندر غزہ جنگ کے حوالے سے ایک بڑا اور فیصلہ کن نتیجہ سامنے آئے گا
دنیا کی 90 فیصد میگنیٹ مارکیٹ چین کے پاس ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور اسمارٹ فونز کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتی ہے
اسرائیلی بمباری میں دیگر 25 افراد بھی شہید ہوگئے جن میں طبی عملہ اور ریسکیو اہلکار شامل ہیں
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نوبیل کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام امن انعام کی نامزدگی سے "خاموشی سے" ہٹا دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ جوہری ہتھیاروں تک جارہی تھی، امریکی صدر
اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 244 ہوچکی ہے
لبنان کی کابینہ نے فوج کو حکم دیا ہے کہ حزب اللہ کو ایک سال کے اندر غیرمسلح کرنے کے لیے اقدامات کریں
مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطین کے دو ریاستی حل کے سوا کوئی اور راستہ نہیں، سعودی وزیر خارجہ
تجزیہ کاروں کے مطابق اسرائیلی وزیر کے بیانات غزہ کے عوام پر اجتماعی سزا کی پالیسی کو مزید واضح کرتے ہیں
مودی سرکار نےعوامی مینڈیٹ کی پامالی سے بھارت کو پولیس اسٹیٹ میں بدل دیا ہے
بریسٹل میں پولیس نے دونوں فریقین کو الگ کرنے کی کوشش کی اور ہلکی جھڑپیں بھی ہوئیں
فرانس نے بھی گزشتہ ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا
طبی ماہرین کے مطابق مسلسل شور میں رہنے سے دل کی بیماریوں اور دیگر صحت کے مسائل میں اضافہ ہوسکتا ہے
زیلنسکی نے یہ بیان یوکرین کے یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر دیا جس میں امریکی اور مغربی نمائندے بھی شریک تھے
17 برس گزرنے کے باوجود مودی سرکار سیاسی فوائد کجے لیے ملزمان کو سزا دینے سے گریزاں ہے
صرف مئی 2025 سے اب تک فائرنگ اور حملوں میں 2095 امداد کے منتظر افراد شہید اور 15 ہزار 431 زخمی ہوئے ہیں
پاکستان کے گانے چرانا بالی ووڈ کی مجبوری بنتا جارہا ہے
حوثی حکام کے مطابق حملے کا نشانہ شہر کی ایک میونسپل عمارت اور تیل کمپنی کی تنصیبات تھیں
سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے
جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کو شکاگو تک بڑھا سکتے ہیں، صدر ٹرمپ