صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کی ایٹمی تنصیبات کو مکمل طور پر ناکارہ بنایا گیا ہے، امریکی صدر
ہم نے نوبل کمیٹی کو سفارش کا خط ارسال کر دیا ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اب ایک پُرامن افغانستان کے لیے نئی امیدیں جنم لے رہی ہیں
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں غزہ جنگ بندی اور ایران جوہری پروگرام پر اہم بات چیت ہوگی
جہاز کے عملے کے 19 ارکان اور 3 سیکیورٹی گارڈز نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں
گزشتہ ماہ بھی احتجاجی مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں 19 ہلاکتیں ہوئی تھیں
50 سالہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے بڑے اسپتال منتقل کیا گیا
جون کے اختتام پر چین کے سونے کے ذخائر 73.90 ملین ٹرائے اونس تک پہنچ گئے
روسی وزیرِ ٹرانسپورٹ رومن ستارویوت پر ریاستی فنڈز میں کرپشن کے الزامات تھے
خاتون صدر 71 سالہ جینیفر گیرلنگز سائمنز ایک فزیشن اور رکن پارلیمان بھی ہیں
میں جہاں ایک میٹنگ کر رہا تھا اس کا اسرائیلی جاسوسوں کو پتا چل گیا تھا
گواڈیلوپ دریا کا پانی صرف 45 منٹ میں 26 فٹ (8 میٹر) بلند ہوا اور سب کچھ بہا لے گیا
ٹرمپ 9 جولائی کو ختم ہونے والی 90 روزہ معطلی کے بعد ٹیرف اطلاق کے بارے میں کنفیوزڈ ہیں
یہ ہولناک واقعہ 2023 میں پیش آیا تھا، جس نے پوری آسٹریلیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا
IAEA کی نگرانی میں چلنے والے ایرانی جوہری پروگرام کو نشانہ بنانا بین الاقوامی امن کے لیے خطرناک مثال ہے
متاثرہ غار PKK کے زیر استعمال ایک چھپنے کی جگہ تھی جس میں ممکنہ طور پر قدرتی یا ذخیرہ شدہ زہریلی گیس موجود تھی
برکس اجلاس کے اعلامیہ میں پہلگام واقعہ کی مذمت کی گئی لیکن پاکستان کا نام نہیں لیا گیا
220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے 700 سے زائد درخت اور سڑک کے اشارے اکھاڑ دیے
سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ کیر کاؤنٹی ہے، جہاں 68 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی
برکس اتحاد نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ: فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے نیک نیتی سے مذاکرات کیے جائیں
ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ اس ہفتے حماس کے ساتھ معاہدے کا امکان ہے
مودی سرکار کی جانب سے حریت پسندوں پر منشیات کے ذریعے دہشتگردی کا جھوٹا الزام لگانے کی سازش بےنقاب
برکس نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی، اور اسرائیلی افواج کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب برکس نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے
بھارتی حکام کی دلائی لاما سے متعلق حالیہ باتیں چین کے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت ہیں، چینی سفیر کی بھارت پر کڑی تنقید
مودی کی اگنی ویر سازش نے کروڑوں بھارتی نوجوانوں کو مستقل روزگار سے محروم کر کے 4 سالہ جنگی غلامی میں دھکیل دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل 60 دن کی جنگ بندی کے لیے تیار ہو گیا ہے
حملوں میں یمن کی بحیرہ احمر کے کنارے واقع اہم بندرگاہوں اور ایک بجلی گھر کو ہدف بنایا گیا
ٹیکساس کی کیر کاؤنٹی میں 80 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جن میں 21 بچے شامل ہیں، دیگر کاؤنٹیز میں بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں، رپورٹ
بھارتی حکومت نے اپنے اقدامات سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ اس معاملے میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا
سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ چکی ہے
اسرائیل کی نشانہ بننے والی تنصیبات میں اہم ایئربیس، ایک انٹیلیجینس سینٹر اور لاجسٹکس بیس شامل ہے، رپورٹ
اسرائیل کے خلاف 12 روزہ جنگ کے بعد افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن دی ہے، رپورٹ
فرانس کی ڈیسالٹ ایوی ایشن اب تک بھارت، مصر، قطر سمیت کئی ممالک کو 533 رافیل طیارے فروخت کرچکی ہے، رپورٹ
یوکرین کے ڈرون حملوں کے پیش نظر رات گئے ماسکو سمیت دیگر ایئرپورٹس پر نافذ کی گئیں پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں، روسی حکام
تہران میں سفارت خانہ اپنی سرگرمیاں بتدریج بحال کرے گا، سوئس وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانی مواد کو بلاک کرنے کے بعد اب بھارت نے اپنے علاقوں میں بین الاقوامی میڈیا کو سینسر کرنا شروع کر دیا
سرکاری افسران کو دن دہاڑے دفاتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا
35 سالہ سکھ کارکن اوتار سنگھ کھنڈا کی برمنگھم میں مشکوک موت نے بھارتی سرکار پر سوال اٹھا دیے
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے میں حماس کی شرائط کو مسترد کردیا ہے
غیر متوقع صورتحال میں گھبراہٹ کا شکار ہو کر کئی مسافروں نے جہاز سے چھلانگ لگا دی
تاریخی طور پر دلائی لاما اور پنچن لاما ایک دوسرے کے نئے جنم کی شناخت اور توثیق کرتے آئے ہیں
امریکا پارٹی عوام کو آزادی دینے کے لیے تشکیل دی گئی ہے، مسک
مجالس میں شریک افراد نے آیت اللہ خامنہ ای کے حق میں فلک شگاف نعروں کے ساتھ ان کی حمایت کا اظہار کیا
چند ہی گھنٹوں میں کئی علاقوں میں مہینوں کی بارش برس گئی
طاقت کا استعمال امن کے مفاد میں ہونا چاہیے نہ کہ یہ ثابت کرنے کے لیے کہ کوئی شخص صحیح ہے، وانگ یی
برطانوی پولیس نے 20 سے افراد کو فلسطین ایکشن گروپ کی حمایت میں احتجاج کرنے پر گرفتار کیا
دریائے سین میں پانی کا معیار بہتر بنانے کی کوششوں کے بعد شہریوں کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے، رپورٹ
یوکرین کی فوج میں اس وقت تقریباً 65 ہزار خواتین ہیں اور 4 ہزار خواتین لڑاکا یونٹ میں شامل ہیں، رپورٹ
ان کمپنیوں نے معتمرین کو وہ سروسز فراہم نہیں کیں جن کا وعدہ کیا تھا