صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس کو ایک خط تحریر کیا ہے
اسرائیلی جہازوں کو ترک فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیرخارجہ ہاکان فیدان
ناروے میں ماضی میں بھی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے حملے کیے جا چکے ہیں
حملے کے دوران یورپی یونین مشن اور برٹش کونسل کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں
واقعے کے بعد پولینڈ میں ہونے والا ایئر شو منسوخ کر دیا گیا، جس میں 20 ملکوں کے 150 طیاروں نے حصہ لینا تھا
زیتون اور شجاعیہ کے علاقوں میں اسرائیلی زمینی آپریشن کے دوران 1500 سے زائد گھر تباہ کر دیے گئے ہیں
یہ مواد عام اور سستا ہے، جسے موجودہ تعمیراتی ڈھانچوں میں آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے
یہ نایاب نوٹ پاکستان کی تاریخ کا ایک انمول ورثہ ہے جو نہ صرف ملک کی ابتدائی معیشت کی یادگار ہے
انہوں نے عالمی برادری سے روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا
پارلیمنٹ میں اس بل کو دونوں بڑی جماعتوں کی حمایت حاصل رہی
یہ ٹیسٹ پانچ دن میں مکمل کیا گیا اور ماہرین نے اس کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا
امریکا کے پاس 3 ہزار 700 اور روس کے پاس 4 ہزار 300 سے زائد وارہیڈز ہیں
احمد غالب کو پچھلے سال 10 اگست کو وزیراعظم مقرر کیا گیا تھا
میٹا اے آئی اس وقت بچوں اور نوجوانوں کے لیے محفوظ نہیں ہے اور اس کو محفوظ بنانے لیے محنت درکار ہے
جاپانی اور امریکی عہدیداروں نےبتایا کہ اس اقدام کا مقصد ممکنہ طور پر چین کو غصہ دلانا ہے، رپورٹ
اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں 47 گاڑیاں شامل ہیں جن کی مالیت 460 ملین ڈالر بتائی گئی ہے
حکومت نے حملے کا الزام سابق صدر کرسٹینا فرنانڈز سے منسلک سیاسی گروپ پر عائد کیا
چھاپے کے دوران پولیس نے ملزمان سے ایک گاڑی، 2 موٹرسائیکلیں اور 9 موبائل فونز بھی برآمد کرلیے
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی مذہبی سفر سے واپس آ رہی تھی
فائرنگ کرنے والا شخص بھی پولیس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگیا
انسانی حقوق کی تنظیموں اور سوسائٹی نے بی جے پی حکومت کی ہندو توا پالیسیوں کو نسل کشی کی طرف بڑھتا ہوا قدم قرار دیا ہے
جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے اس منصوبے پر شدید تنقید کی ہے
پیٹر نوارو کے مطابق بھارت روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ میں بالواسطہ طور پر روس کو مالی فائدہ پہنچا رہا ہے
سیستان بلوچستان صوبہ سرحدی ہونے کے باعث اکثر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے
روس سے براہِ راست سمندری راستے سے سب سے زیادہ ترسیل انہی دونوں ممالک کو کی گئی
مدینہ منورہ میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں رہائشی ڈیلز کی مالیت 49 فیصد بڑھ کر 3.4 ارب ریال تک پہنچ گئی
1978 سے ایف ویزا پر آنے والے غیر ملکی طلبہ کو لامحدود مدت تک قیام کی اجازت تھی
وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے
بھارت کو تھیٹر ائزیشن کے لیے کسی دوسرے ملک سے متاثر نہیں ہونا چاہیے، ایئرچیف
ہم بھارتی نہیں، اب ضروری ہو چکا ہے کہ ہم خالصتان کی آزادی کے لیے کوششیں کریں، سکھ رہنما
شی جن پنگ اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان تعلقات روس کے یوکرین پر حملے کے بعد مزید گہرے ہوئے ہیں
26 جون سے جاری مون سون بارشوں اور سیلاب نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، ترجمان
مودی کی واشنگٹن آمد نہ ہوسکی جبکہ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مدعو کیا، ایلدار ممدوف
میکرون نے نیتن یاہو کو ایک خط لکھا جو کئی اخبارات میں شائع ہوا
کمپنی کے موجودہ اور سابق ملازمین کے گروپ نے مائیکروسوفٹ کے صدر کے دفتر کے اندر احتجاج کیا اور نعرے لگائے
یورپی یونین نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ شہریوں اور صحافیوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے
گنیش مورتی “آپریشن سندور” تھیم پر تیارکی گئی، فوجی وردی اور ہتھیاروں کی علامتیں شامل ہیں
یہ فیصلہ کئی ماہ کی پابندی اور جرمنی میں دائر قانونی مقدمات کے بعد سامنے آیا ہے
کچھ کشتیاں 31 اگست کو اسپین سے روانہ ہوں گی جبکہ دیگر 4 ستمبر کو تیونس سے نکلیں گی
لائن آف کنٹرول پر ڈرونز کا من گھڑت پروپیگنڈا بی جے پی سیاسی مقاصد کے تحت استعمال کر رہی ہے
رواں سال کے آغاز میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر بھاری ٹیکس لگا دیے تھے
صرف جموں میں ایک دن کے دوران 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
گزشتہ چند ماہ سے امریکا اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے
وفاقی حکام کے مطابق پچھلے دو ماہ میں کم از کم 3 ہزار ڈرائیورز امریکی ہائی ویز سے ہٹا دیے گئے
ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 29 اگست سے امریکا میں داخل ہونے والے چھوٹے پارسلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 62 ہزار 819 تک جا پہنچی ہے جبکہ ایک لاکھ 58 ہزار 629 افراد زخمی ہیں
اضافی ٹیرف کے بعد متعدد بھارتی مصنوعات مہنگی ہوجائیں گی
رائٹرز اسرائیل کے جھوٹے مؤقف کو تقویت دیکر غزہ میں 245 صحافیوں کے قتل کو جواز فراہم کر رہا ہے، ویلیری زنک
صدر ٹرمپ کے ہاتھ پر نیلے اور جامنی نشان والے داغ نے ان کی صحت کو مشکوک قرار دیدیا
حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر مامور تھا