صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز کی منظوری کا معاملہ پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کے کیس میں عدالت نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ملزمہ نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے کان سے بالی نوچ لی، جس سے لڑکی کا کان زخمی ہو گیا
سی سی ڈی ڈیرہ غازی خان نے خفیہ اطلاع پر بدنام زمانہ بھتہ خور اور ڈاکو اکبر کھوسہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا
تفتیشی ذرائع نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے
اے ایس آئی عمران تفتیش کے بہانے لڑکی کو انویسٹیگیشن روم میں لے کر گیا اور زیادتی کر ڈالی تھی
اہلکار کی جانب سے لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعد لاہور پولیس پہلے ہی شدید تنقیدی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے
ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ مسافروں کے پر زور اصرار پر ریلوے مفاد میں کیا گیا ہے
تحریک انصاف کی احتجاجی کال کے معاملے پر پی ٹی آئی لاہور نے ایوانِ عدل، پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے نوٹس پر ایس پی ماڈل ٹاؤن کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا تھا
محمد علی درانی، انوار الحق کاکڑ، وسیم اختر، فواد چوہدری، لیاقت بلوچ، اسد عمر، احسن بھون اور دیگر کا خطاب
صوبوں کے علاؤہ آپشنز بہت کم ہیں، ن لیگ، پیپلز پارٹی تو ہونے نہیں دیں گے، دیکھنا ہوگا کیا اسٹیبلشمنٹ ڈنڈے سے کرتی ہے؟
اے ایس آئی عمران لڑکی کو تفتیش کے بہانے انویسٹیگیشن روم میں لے کر گیا اور زیادتی کر ڈالی
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت اور ملکیت کی منتقلی کا عمل زیادہ آسان، شفاف اور محفوظ ہوگیا ہے
عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب ایکس پر نجی ٹی وی کے ڈرامے کا سین شیئر کردیا
ایس ایچ او غازی آباد شہریار کو معطل کرکے علی زیب دستگیر کو نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود ہے
بیوی کی جانب سے نشے کے لیے رقم دینے سے انکار پر طیش میں آ کر شوہر نے حملہ کر دیا، پولیس
مسافر ٹرینوں میں بھی کچھ کوچیں 50 پرسنٹ بھی ٹھیک نہیں ہوتی مگر ان کو بھی ٹریک پر چلایا جا رہا ہے
عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، جلد شوٹرز کو گرفتار کر لیا جائے گا
واقعہ برکت مارکیٹ کے قریب پیش آیا، نامعلوم افراد شیشے توڑ کر فرار ہوگئے، پولیس
شوٹرز کو لانے والی گاڑی گجرانوالہ سے رینٹ پر لی گئی تھی، پولیس
ملزمان شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، حکام
صوبے کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
سیف سٹی اور پرائیویٹ کیمروں کی مدد سے شوٹرز کی شناخت کی جا رہی ہے، کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، پولیس ذرائع
ضلعی انتظامیہ سے اجازت کے حصول کے لیے ڈی سی لاہور کو دی گئی درخواست پر مسلسل رابطے اور پیروی کی جا رہی ہے۔
خاتون ڈپریشن کا شکار تھی، علاج بھی چلتا رہا، خودکشی کے آن لائن طریقے ڈھونڈتی تھی، تفتیش
جاں بحق افراد کی لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر چھانگا مانگا منتقل کر دیں، ریسکیو حکام
جاں بحق خاتون کی بیٹی اس حادثے میں محفوظ رہی
ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات کے اعدادوشمار کے ساتھ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے
ملزم تیز رفتاری کی وجہ سے پل سے گر گیا اور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ایس پی سٹی
نورین نیازی ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہوں، جسٹس سردار اکبر ڈوگر کا حکم
منصور اعوان کے گھر غلط فہمی کی بنیاد پر چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے
دو افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
فوٹیج کے مطابق دو نوں شوٹر کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کرتا دیکھا جا سکتا ہے
پی پی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، مریم نواز، وزیراعلیٰ نے سوال کیا کہ قیامت کتنے بجے ہے؟
واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
پولیس پارٹی 27 جولائی کو گیٹ پھلانگ کر منصور اعوان کے گھر میں داخل ہوئی اور وہاں موجود ملازمین کو ہراساں کیا
شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی ہے، ریلوے انتظامیہ
گجرانوالہ میں اب تک اوسطاً 140 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، ڈپٹی کمشنر
جھوٹا مقدمہ درج کرنے اور غلط چھاپے پر ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوئی، ایف آئی آر کا متن
بسیں سیاسی رشوت کے طور پر اپنی پارٹی کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے آزاد کشمیر کے لوگوں کو فراہم کی گئی ہیں، اپوزیشن
رچنا ٹاؤن، رانا ٹاؤن، پٹھان کالونی، کوٹ عبدالمالک، کالا شاہ کاکو ، مراد پور، جامکے چیمہ میں میں کئی فٹ پانی جمع
چونگی امر سدھو لاہور کے رہائشی 36 سالہ شاہد کے آسیہ بی بی کے ساتھ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مبینہ ناجائز تعلقات تھے
صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا
لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں، نوجوان موٹر سائیکلوں سے سڑکیں بند کریں، حکمرانوں کو مجبور کریں گے کہ وہ عوام کو ریلیف دیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا حالیہ سسٹم نکل گیا
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ پورے صوبے میں ہو گا
دورانِ پٹرولنگ ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا۔