صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انہیں دو سالہ کمیونٹی آرڈر کے ساتھ بحالی اور علاج کی شرط عائد کی جبکہ 8 ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا
گلوکارہ کے مطابق، ڈاکٹروں نے انہیں حسی اعصاب سے متعلق سماعت کی کمی کی ایک نایاب قسم کی تشخیص بتائی تھی
شہید ملت خان لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا
لیفٹیننٹ لیو اسٹوپنیکوف نے بعد ازاں یوکرین جاکر پیوٹن مخالف فورس بھی جوائن کرلی
بصیر کو بڑے ناز سے پالا جارہا ہے، ماں باپ کی آنکھوں کا تارا عبدالبصیر بڑی محبت سے پیش آنے والا بچہ تھا
چیونٹیوں سے چھٹکارا پانے کے لیے لوگ مہنگے اسپرے خریدتے ہیں، تاہم چند گھریلو طریقے بھی آزمائے جاسکتے ہیں
انھیں زمین پر گرا کر بار بار لاتیں ماری گئیں، ان کا کیمرہ اور فون بھی چھین لیا گیا۔
تقریب میں رنبیر نے ’ایپک ایکس رام جنم بھومی روز گولڈ اسپیشل ایڈیشن‘ نامی گھڑی پہن رکھی تھی
مذکورہ تقرری کو حتمی شکل دینے کے لیے متعلقہ قواعد و ضوابط کے تحت ضروری منظوریاں اور رسمی کارروائیاں باقی ہیں، ذرائع
فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر قوم میں شدید غم و غصہ ہے ایک سنجیدہ سیاستدان سے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی توقع نہیں کی جاتی
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کیا 13 سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے
نئے آرڈرز کی صورت میں فون 22 جنوری تک موصول نہیں ہوگا
سیکریٹری پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی نے وفد کو بریفنگ دی اور حقائق سے آگاہ کیا
ملک کو 60 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر گھٹ گئے، دینار کی قدر کم کرنا پڑی
ایک ہفتے میں میں 23 اشیائے ضروریہ مہنگی، 7 اشیا سستی اور 21 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، وفاقی ادارہ شماریات
اس کامیابی کے ساتھ فلم نے آسکر ایوارڈز کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کے لیے براہِ راست اہلیت بھی حاصل کرلی ہے
30 ڈی ایس پیز، 30 انسپکٹرز، 115 سب انسپکٹرز،25 اے ایس آئی، 100 ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز مانگے گئے ہیں
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نےجعلی اور فرضی شناخت پر مبنی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائے، این سی سی آئی اے
فخر زمان نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا
یہ دونوں ادارے وزیراعظم کی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات کی پالیسی کو ناکام کرانے کے درپے ہیں،کار ڈیلرز ایسوسی ایشن
جموں و کشمیرکی حتمی حیثیت کا تعین سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہونا ہے، ترجمان دفترخارجہ
ارنب شدید صدمے کی کیفیت میں ہیں اور ان کا پورا سافٹ ویئر ہینگ ہوگیا ہے، دھروو راٹھی
فائبر پھلوں، سبزیوں، اناج، دالوں، گری دار میووں اور بیجوں میں پایا جاتا ہے
یہ واقعات کار کی کامیاب لانچنگ سے قبل پیش آئے
آج انسان اتنا مصروف ہے کہ اس کے پاس کاغذی اخبار پڑھنے اور خریدنے کے لیے وقت نہیں
نماز جنازہ ضلع باجوڑ کے علاقہ علیمانوکلے کرکٹ گراؤنڈ تحصیل سالارزئی میں ادا کی گئی
ہلاک دہشت گرد نے کوہاٹ پولیس لائنز حملے میں خودکش بارود بردار گاڑی کی خود رہنمائی کی تھی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ایف بی آر ان لینڈ ریونیو آفیسرز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر میں مزید سٹرکچرل اصلاحات کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ایک حادثہ ماڑی پور روڈ پر اور دوسرا حادثہ ملیر ہالٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر پیش آیا
سفید سرکے میں موجود ایسیٹک ایسڈ پانی سے بننے والی معدنی تہہ اور سفید دھبوں کو نرم کرنے میں مدد دیتا ہے
بسوں کی تعداد بڑھنے سے موجودہ سروس کو بہتر بنانے اور نئے روٹس شروع کرنے کے امکانات بھی بڑھیں گے
یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے، وزیر داخلہ
طالبات کی شرکت 65.25 فیصد کے ساتھ نمایاں، آئی سی ایس اور ایف اے مقبول شعبے، پری میڈیکل میں طالبات کا تناسب 80 فیصد
امریکا اس سے قبل یوکرین پر دباؤ ڈال چکا ہے کہ وہ روسی توانائی تنصیبات پر حملے بند کرے
ابتدائی تفتیش میں یہ قتل جائیداد کا معاملہ یا ذاتی عناد کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور دیگر ممالک میں سیاحوں کے لیے مختلف نرخ مقرر ہیں
الہان عمر کے کانگریسی دفتر کے ترجمان نے واضح طور پر بتایا کہ الہان عمر کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
چین کا مسلسل موقف رہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اس صدی کی سب سے بڑی تاریخی ناانصافی ہے
یہ مچھلی عام مچھلیوں کی طرح تیزی سے تیرنے کے بجائے سمندر کی تہہ پر حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
تحریک وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پیش کی
عدالت نے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اس اقدام خلاف طلبہ کی پٹیشنیں منظور کر لیں
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پنجاب میں اے آئی اور کے پی میں پتھر کا دور ہے، پہلا لانگ مارچ تھا جو اپنی ہی حکومت کے خاتمے پر منتج ہوا، وزیراعلیٰ پنجاب
آدھا چمچ ویسلین یا پیٹرولیم جیلی لیں اور اسے ہلکی بالواسطہ حرارت سے پگھلا لیں۔
پاکستان کے معاشی منظرنامے، اصلاحات اور بیرونی مالی معاونت سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال
تحقیقات سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ بینچ کی ہدایات اور احکامات کے بعد شروع کی گئی ہیں، ، خط
وزراء نے کولمبیا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے