صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کافی پرانی بات ہے، میرے حلقۂ احباب میں ایک خاتون تھیں جن کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، وہ ایک اخبار میں ملازم تھیں۔
امریکا ایران جنگ نے نہ صرف مشرق وسطیٰ کی صورت حال کو سخت کشیدہ کر دیا تھا بلکہ عالمی امن کو بھی نئے خطرات سے دوچار کر دیا تھا۔
دو دن قبل ایرانی صدر ، محترم مسعود پزشکیان ، ایک روزہ دَورئہ پاکستان پر تشریف لائے ۔
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں عمومی طور پر تین زبانیں بولی جاتی ہیں۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جدید دور میں جنگیں صرف سرحدوں پر نہیں لڑی جاتیں بلکہ اطلاعات، بیانیوں اور عوامی رائے کے میدان میں بھی لڑی جاتی ہیں۔
علیؓ کا گھرانہ بھی کیا گھرانہ ہے جس کا ہر بچہ جسے دیکھو شیر خدا نظر آتا ہے
ایران کے اندر مزاحمت کا بیانیہ محض نظریاتی نہیں، عملی سیاست کا حصہ ہے۔
سمانتھا روتھ نے فلم کی کامیابی کے جشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اس حوالے سے بات کی
بی آئی ایس پی میں کسی بھی تضاد کی صورت میں ادائیگی سے قبل اصلاح، تصدیق اور ریکوری کا مؤثر نظام موجود ہے، روبینہ خالد
فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد فروری 2022 میں روس کو بین الاقوامی مقابلوں سے معطل کر دیا تھا
چو ہیون نامی جنگی جہاز کے بعد جلد ہی کانگ کون نامی تباہ کن (ڈسٹرائر) کو بھی آپریشنل سروس میں شامل کیا جائے گا
سیاسی قوتیں بیٹھیں، اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کو بھی ساتھ بٹھائیں اور رولز آف گیمز کا تعین کر لیا جائے، علی محمد خان
اکشے کمار کی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل 26 جون کو ریلیز ہو رہی ہے اور اس گانے نے دھوم مچادی ہے
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کی ثالثی کو سراہا گیا
نوجوان فٹبالرز کا یہ نیا عالمی ٹورنامنٹ 22 سے 31 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوگا
گندم اور سی این جی کے مسائل پر ہم صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، تاہم صوبائی حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی
تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ گولہ کس جانب سے اور کس نے داغا تھا
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری کا معاملہ بے نقاب کردیا ہے، ذرائع
اسٹار فٹبالر نیمار نے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی شرکت کی
اسرائیلی صدر ہرزوگ یروشلم میں ایک تعزیت (شیوا) کے لیے جا رہے تھے
مسافر سے برآمد ہونے والی کرنسیوں کی مالیت 10ہزار 491ڈالر کے مساوی ہے
ریسکیو آپریشن میں مقامی کوہ پیما غلام عباس، سجاد حسین، اسماعیل کثیر اور ادریس جمالی نے حصہ لیا
پولیس موبائل میں سوار ڈرائیور ٹکر مارنے کے بعد فرار ہوگیا
منتخب امیدواروں کے نام نوٹیفکیشن کے اجرا کے لیے مجاز اتھارٹی کو بھجوا دیے گئے
ہم جمہوری جدوجہد اور نوجوانوں میں تبدیلی کے ذریعے ہی انقلاب لاکر فرسودہ نظام ختم کریں گے، کارکنوں سے خطاب
مائیک ہیسن نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کی بھی تعریف کی
بلدیاتی انتخابات واقعی جمہوریت کی بنیاد ہیں تو پھر پنجاب کے عوام کو بھی ان کا آئینی حق دیا جانا چاہیے، سینئر وزیر
وفاقی بجٹ پر یکم جولائی 2026 سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہوجائے گا اور دیگرمالیاتی اقدامات بھی اسی تاریخ سے نافذ ہوں گے
وینزویلا کے زلزلے میں 160 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور تعداد ہزار تک جانے کی امید ہے
اس منصوبے کیلیے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ میں 75 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، بجلی کے اخراجات کم ہوں گے، ترجمان
ایرانی وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر اپنے اطالوی ہم منصب سے تفصیلی گفتگو کی
یکم مئی کو متحدہ عرب امارات نے بھی اوپیک سے 60 سالہ رشتہ ختم کردیا تھا
واٹس ایپ چیٹ سے فرانس کے غیرقانونی سفر کی منصوبہ بندی اور انسانی اسمگلروں سے مبینہ روابط کے شواہد بھی سامنے آئے، حکام
صارفین نے گوگل ایپ کی جانب سے موصول ہونے والا الرٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے
تفتیش کاروں نے کارروائی کے دوران ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت مخفی رکھی جا رہی ہے، ایف آئی اے ذرائع
ملزم کے نام پر اسلام اباد، نتھیا گلی، ایبٹ آباد اور کاغان میں کمرشل پراپرٹیز خریدی گئیں، نیب ذرائع
ایران کے منجمد اثاثوں سے امریکی کسانوں سے اجناس خریدیں گے تاکہ ایران میں غذائی قلت کو دور کیا جا سکے، ٹرمپ
گرفتار مسافر ترکی پہنچنے کے بعد مقررہ مدت ختم ہونے کے باوجود غیرقانونی طور پر مقیم رہا، حکام
اس پابندی کے نتیجے میں نیپال کی قومی اور کلب سطح کی ٹیمیں کسی بھی بین الاقوامی مقابلے میں شرکت نہیں کر سکیں گی
امریکا نے 28 فروری کو ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول پر میزائل حملہ کیا تھا
کراچی کے قدیم علاقے کھارادر، میٹھادر اور نشتر روڈ میں آج بھی ایسی داستانیں محفوظ ہیں جو ایک تاریخ بیان کرتی ہیں
سالے کی مدعیت میں مقدمہ درج، شراکت داروں نے لین دین کے تنازع پر قتل کیا اور فرار ہوگئے، مدعی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مانسہرہ کے علاقے برارکوٹ کی چوکی سے آزاد کشمیر اور کے پی کے عوام کی بلا روک ٹوک نقل و حمل دیکھی جا سکتی ہے
تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، پاکستان کی ترک سرمایہ کاروں کو توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے حفاظتی ضوابط کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے
10 ارب روپے سے زائد حجم کے متعدد منصوبے ایکنک کی منظوری کے بغیر بجٹ میں شامل ہوئے عدالت جائیں گے، اپوزیشن لیڈر
جاں بحق بچیوں کی شناخت 9 سالہ علیشہ بی بی اور 4 سالہ پاکیزہ بی بی کے نام سے ہوئی
تکنیکی ٹیمیں 30 جون کو دوبارہ سوئٹزر لینڈ جائیں گی جہاں ایران سے جوہری پروگرام اور پابندیوں سے متعلق بات کریں گی
یہ اقدام وفاقی حکمنامہ قانون برائے مرکزی بینک اور مالیاتی اداروں و سرگرمیوں کے تحت کیا گیا