صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیماری میں تیزی سے اضافے کی وجہ گٹکا، ماوا، پان اور چھالیہ کا بڑے پیمانے پر استعمال قرار
ہمارے معاشرے میں جنک فوڈ برانڈز پر جانا، وہاں سالگرہ منانا اور فیملی کے ساتھ وہاں تقریبات منعقد کرنا اب اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے
امریکا سے جنگ کے آغاز میں ہی ایران نے ہرمز کو بند کر دیا تھا جس کے باعث پوری دنیا میں تیل کی سپلائی معطل ہوکر رہ گئی تھی
تیرہ ہزار297 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلے اور تقریباً50 لاکھ آبادی رکھنے والے آزاد کشمیر میں 27جولائی2026کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔
کلچر یا ثقافت سیکھے ہوئے،سلجھے ہوئے رویوں، عادتوں اور طریقوں کا ایک مربوط نظام ہے جو کسی معاشرے کے لوگوں کی پہچان بنتا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات ہر ہفتے مہنگائی بڑھنے اور کم ہونے کے جو اعداد و شمار جاری کرتا ہے
یہ صرف ایک جملے کا فرق نہیں، بلکہ دو زمانوں، دو معاشی فلسفوں اور دو تہذیبوں کا فرق ہے۔
جب ایران مفاہمتی یادادشت کی خلاف ورزی کرے گا تو صدر ٹرمپ انہیں جواب دہ ٹھہرائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
بندرعباس میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، ٹاور نشانہ بنایا گیا جس سے بجلی منقطع ہوگئی اور 7 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
ایران کی قیادت نے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے اپنی توجہ دفاع پر مرکوز رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی بورڈ نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل نئی ٹیم تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے
شہری کے الزامات درست ثابت ہونے کے بعد تھانہ چکلالہ میں ایف آئی آر درج کردی گئی
غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے فضائی اور زمینی حملے کیے گئے، وزارت صحت
انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے ذمہ دار عناصر، جرائم کی مالی معاونت، سہولت کاروں کا بھی مؤثر احتساب کیا جائے
پاکستان کو حوثیوں کی کشیدگی پر تشویش ہے اور پاکستانی اہلکاروں کو یمنی سرحد کے قریب تعینات کردیا گیا ہے، ذرائع
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ تقریب کے دوران دستخط کیے
قانون کا نفاذ فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے کے 60 روز بعد ہوگا، جو کانگریس کے جائزے سے مشروط ہے، رپورٹ
وزیراعظم آفس نے بھی اس مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ ہمارا نہ سہی لیکن فاک لینڈ جزائر برطانیہ کے ہیں
دہشت گردوں کے قبضے سے 5 کلاشنکوفیں، 10 میگزین، 5 بنڈولیئر، 2 ہینڈ گرینیڈز اور بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا
سوشل میڈیا صارفین نے طنزیہ انداز میں ڈرامے کو ’چک دے پاکستان‘ کا نام دے دیا
وسیم عباس کے اس بیان کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پذیرائی مل رہی ہے
سنہ 2024 میں پاکستان کی 7.5 ارب یورو مالیت کی برآمدات جی ایس پی پلس رعایتوں سے مستفید رہیں، جی ایس پی پلس
کمی کے بعد مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 67 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
ایران کے اندر ہر کوئی امریکا اور اس کے جابرانہ مطالبات کے خلاف کھڑے ہونے کی پالیسی کی حمایت کر رہا ہے، اسماعیل بقائی
ڈی جی کے ڈی اے نے جوہر، گلشن اقبال، ایف بی ایریا، سرجانی کے ان قیمتی پلاٹس پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو پولیس افسر نیبل سے لوٹ مار کر رہے تھے، زمان ٹاؤن پولیس
والد نے اے سی چلانے سے روکا اور بل زیادہ ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر بیٹے نے فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
اسپیشل اتھلیٹس کسی سے کم نہیں اور انہیں آگے بڑھنے کے لیے مزید مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں،رونق لاکھانی
معصوم ترین انسانوں پربزدلانہ حملہ جنگی جرم ہے، انسانی حقوق کی باتیں کرنے والے اسپتالوں پر حملوں پر خاموش ہیں، ایران
ملکی ضروریات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزیراعظم کو اجلاس میں بریفنگ
پاکستان اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
ریلین اور جوش ڈیوس کی ایک چار سالہ بیٹی بھی ہے
ملائیشیا، آذربائیجان، مصر،ازبکستان، بیلاروس کے نئے روٹس سامنے آئے، گرفتار انسانی اسمگلروں کے بڑے انکشافات
ذرائع کا کہنا ہے کہ عباس رضا کو مبینہ طور پر مکان پر قبضہ کرنے کی خاطر قتل کیا گیا
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 279روپے 68پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
عراق میں بصرہ ٹرمینل پر ڈرون گرنے کے بعد تمام ٹرمینلز پر تیل کی لوڈنگ معطل کردی گئی ہے، رپورٹ
کراچی بار نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی تھی
سلمان خان نے سوناکشی اور ظہیر کے رشتے کو سب سے پہلے بھانپ لیا
گرفتارملزمان بینکوں کے باہر رقم چھیننے اور تاجر کو لوٹنے کے واقعات میں ملوث ہیں، پولیس
حکومت نے فیصلہ کیا ہے مقامی ضرورت پوری کرنے کے بعد ہی چینی برآمد کی اجازت دی جائے گی
میسی نے کہا کہ ہم نے جو کچھ حاصل کیا وہ اتفاق نہیں بلکہ مسلسل محنت اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے
امریکی ریپر پِٹ بل کے لندن میں ہونے والے یادگار کنسرٹ نے موسیقی کی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم کردیا
قرارداد مشترکہ طور پر پیش کی گئی، جی بی کی دیگر صوبائی، قومی اور سینیٹ میں نمائندگی، این ایف سی ایوارڈ کا مطالبہ
نیشنل کوآرڈی نیشن مینجمنٹ کونسل کا اجلاس، وزیر پیٹرولیم، کونسل ممبران، آئل کمپنیز، کسٹمز، ایف بی آر، اوگرا کی شرکت
اس پیشگوئی کا پہلا حصہ درست ثابت ہو چکا ہے کیونکہ ارجنٹینا اور اسپین واقعی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں
لوڈشیڈنگ کا سب سے زیادہ اثر جدید آن لائن دفتری نظام پر پڑ رہا ہے اور سرکاری کارروائیاں مکمل نہیں ہو پا رہیں، حکام
ورلڈ کپ جیتنے کی پیشگوئی غلط ثابت ہونے پر شان نے 550 پاؤنڈ کے ٹیٹو کے نیچے صرف مذاق تھا لکھوانے کا فیصلہ کیا
متوفی کی شناخت 20 سالہ توصیف کے نام سے ہوئی، حادثہ سائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب پیش آیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی آئی اے مینجمنٹ کے ہمراہ واشنگٹن میں بوئنگ کمپنی کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات
کراچی، بہاولپور، تربت، اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان مجموعی طور پر 8 پروازیں آپریٹ کیں