صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عمر کی جانچ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے مزید 64 کھلاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان لیکس پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
پولیس نے 289 اشتہاری مجرمان، 129 عدالتی مفرور اور 65 سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کو بھی گرفتار کیا
مقدمہ اغوا ، تشدد اور ڈرانے دھمکانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
تقریباً ہر سات میں سے صرف ایک شخص معیشت کی مضبوطی پر یقین رکھتا ہے
محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ان دفاعی سودوں سے سعودی عرب کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہوگی
مشترکہ سیکیورٹی اپنانے پر چین کی تجویز اسی اصول کے مطابق ہے جس کی ایران طویل عرصے سے وکالت کرتا آرہا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال اسپتال انتظامیہ کے کسی فرد کو حراست میں نہیں لیا گیا
میں پیپلز پارٹی کی اس دو رخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ہوں اور کسی وقت مناسب موقع پر اس کی تشریح بھی کر دوں گا
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 21 سالہ صبا کے نام سے ہوئی ہے
دریں اثنا لیاری تارا پمپ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں رات گئے طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا
’’اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل۔‘‘ 1950ء میںآرزو فلم ریلیز ہوئی اور اس گانے نے پورے برصغیر میں قیامت برپا کر دی۔
فی الحال پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دو طرفہ تجارت اپنی حقیقی صلاحیت سے کافی کم ہے
برطانوی پارلیمنٹ کے ایک سو چالیس لیبر ارکانِ نے یہودی بستیوں کی پیداوار و مصنوعات کی ملک میں مکمل پابندی کے حق میں کئی ماہ پہلے قرارداد منظور کی
سندھ حکومت اس سانحہ کے بعد سے اس پالیسی پر عمل پیرا ہے کہ اس سانحے کے ذمے دار افسروں کو بچایا جائے۔
وقت نے ہر حال میں گزرنا ہوتا ہے، وہ گزر جاتا ہے اور تاریخ باقی چھوڑ جاتا ہے ۔
سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
ایران کے زیرِ زمین جوہری مقام پک ایکس ماؤنٹین کو نہایت گہرائی میں ہونے کی وجہ سے محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے
اسرائیلی وزیر ِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کا یہ کہنا کہ اسرائیل ایرانی حکومت کو گرانے کے لیے کام کر رہا ہے
ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ خزانہ 10 ویں صدی میں وائکنگ عہد کے دوران زمین میں دفن کیا گیا تھا
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ پہلا حمل ضائع ہوجائے گا، دو بیٹے ہوجانے کے باوجود یہ دکھ اب تک تازہ ہے، گوہر خان
آئی جی پنجاب نے ڈی پی او چنیوٹ کو واقعے کی رپورٹ پیش کرنے اور سفاک واردات میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے
مدھیہ پردیش میں ابتدائی طور پر بیچلر آف ٹیکنالوجی سول انجینیئرنگ اب قومی زبان میں پڑھائی جائے گی
گلشن اقبال پولیس نے نامعلوم 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ایس ایچ او سعود احمد
نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ ستمبر کے بلوں میں شامل کیا جائے گا
شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد اور دیگر عسکری و پولیس حکام نے شرکت کی
خاتون نے ایک رات اپنے والد کو پیغام بھیجا کہ وہ انہیں یاد کر رہی ہیں، اگلی صبح ان کے والد ان سے ملنے پہنچ گئے
سات سال کے دوران مرحلہ وار 20 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ سے ملک بدر کیا جائے گا؛ اسرائیلی وزیر
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
گولڈن گلوبل بینک اور اس سے وابستہ اداروں نے ایران کی قدس فورس کیلیے کروڑوں ڈالر کے لین دین میں سہولت کاری کی
یہ ملک چند خاندانوں اور وڈیروں کی جاگیر نہیں عوام کا ہے اور اس کے وسائل بھی عوام کے ہیں، سندھ میں ریلیوں سے خطاب
ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی یہ خصوصی سہولت ابتدائی طور پر دو ماہ تک جاری رہے گی
محمد محمود مرشد القادی نے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کی ’سوفا‘ فوجی چوکی پر حملے کی قیادت کی تھی
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر 7080507-051 نمبر سے متعلق گردش کرنے والے وارننگ پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دے دیا
بھارت نے میزبان ملک کے طور پر طے شدہ معاہداتی ذمہ داریاں اور مقررہ معیار پورے نہیں کیے، مس گرینڈ انٹرنیشنل
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے نوٹس لیا اورایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے رپورٹ طلب کی ہے
دہلی آنے والی 5 پروازوں کا رخ بھی اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بجائے لکھنؤ ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا
’کِیپ اِٹ کوُل‘ نامی منصوبہ ماحولیاتی گروپ سمِٹ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف لوزان کے زیرِ قیادت جاری ہے
افسوس ناک حادثے میں کوچ کی ٹکر سے 18 سالہ عبدالقدیر جاں بحق ہوگیا تھا، پولیس نے ویڈیو کی مدد سے ڈرائیور کا سراغ لگالیا
تاریخی، مہر شناسی، اساطیری، اور تقابلی ثقافتی مطالعہ
ملزمان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج، ایف آئی اے نے تفتیش شروع کردی
کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بونداباندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
یہ مطالبہ پناہ کے اعلیٰ سطح تھنک ٹینک کے پانچویں اجلاس کے دوران کیا گیا
ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاپان میں منعقد ہوں گے
فلم ’الفا‘ ڈوبی تو ہمارے پروجیکٹس بھی ڈوب گئے، تاپسی پنوں کا انکشاف
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تعیناتی تین سال کے لیے ہوئی ہے
جعلی دستاویزات تیار کرنے والے کلرک کو فراڈ کا مرکزی منصوبہ ساز تاحال مفرور ہے، پاکستان کسٹمز
کوئٹہ کے علاقے شعبان میں 26، مستونگ میں 6 خوارج مارے گئے، 72 گھنٹوں میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 48 ہوگئی
مسئلے کے حل کے لیے حکومت کی سنجیدگی اوررفتار اہم ہے، یہ حکومت پر منحصر ہے وہ کتنی سنجیدگی کامظاہرہ کرتی ہے، لیاقت بلوچ
یمن میں اس وقت بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت قائم ہے جب کہ دارالحکومت سمیت متعد شہروں پر حوثیوں کی حکومت ہے