US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یاد رکھیے امریکی اور اسرائیلی مشینری جوکہ ایرا ن میں موساد اور سی آئی اے کے ایجنٹوں کے طور پرکام کرتی ہے
خیال آرائی انشائیہ میں بنیادی جوہرکی حیثیت رکھتی ہے، انشائیہ خیال کی کڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے اسے شخصی نقطہ نظرکا نام بھی دیا جاتا ہے
گھر میں کسی ایک شخص کی جذباتی کیفیت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پیدا ہونے والے فاصلے کا سارا فائدہ مخالف قوتوں کو ہی ہوگا
موجودہ اسٹیبلشمنٹ صرف اپنے کام سے کام رکھے ہوئے ہے اور سیاسی معاملات سے دور ہے
جو زندہ ہیں مگر معذور ہو گئے انھیں یہی شعور نہیں کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا یا ہو رہا ہے
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سے ملے تو دلاسہ ہے تسلی ہے دعا ہے کیا ہے
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ خواہ سابقہ حکومتیں ہوں یا موجودہ حکومت اقتدار کو سنبھالنے کے بعد مختلف مشکلات کا شکار ہو جاتی ہیں
خیبر پختونخوا اور بلوچستان، جو افغانستان سے متصل ہیں، نے اس تشدد کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھایا ہے
پلاسٹک اور دیگر غیر حیاتیاتی مواد کی موجودگی سے بھی آبی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے
ہمیں یہ بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کو اپنا اسٹرٹیجک پارٹنر سمجھنے کی حکمت عملی بھی غلط ثابت ہوئی ہے
حالیہ مذاکرات پر آئی ایم ایف پاکستان کی تعریف کرتا ہے کہ پاکستان کا پروگرام میکرو استحکام کے قیام اور مارکیٹ اعتماد بحال کرنے کی راہ پر ہے
مہنگی بجلی ، مہنگی چینی ، مہنگے گھی ، مہنگی روٹی، مہنگے پٹرول وغیرہ کے بعد اب عوام کو مہنگے ترین ٹماٹروں کی ’’مار ‘‘ماری جارہی ہے
خط سبزے بخط سبز مرا کرد اسیر دام ہمرنگ زمیں بود گرفتار شد
دوحہ میں ترکی اور قطر کے تعاون سے ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے واضح کر دیا ہے کہ پڑوسی ملک کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا
صدر ٹرمپ کے غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے کے منصوبے کے تحت ایک بین الاقوامی سیکیورٹی فورس قائم کی جائے گی
ہم اگر آج تجزیہ کریں تو ہمیں ماننا پڑے گا جنرل ضیاء الحق کی جہادی اور جنرل پرویز مشرف کی لبرل دونوں سوچیں غلط تھیں
پاکستان میں اس وقت بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کی تعداد پورے ایشیامیں سب سے زیادہ ہے
الیکٹرونک میڈیا پر نشرکردہ مواد معاشرہ میں فوری اثر پذیری کا موجب بنتا ہے
سب کو شافع محشر کا واسطہ دے کر درخواست کرتا ہوں کہ اپنی صفوں میں موجود غداروں کو پہچان کر ان کو نشان عبرت بنائیں
عالمی ادارے خبردارکر چکے ہیں کہ پاکستان میں 2040تک مکمل خشک سالی کی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق پی پی اور (ن) لیگ کے درمیان اختلافات پیدا ہونے میں ایک دوسرے پر تنقید کا بڑا کردار ہے
ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ افغان طالبان پر اعتبار کرنا مشکل ہے کیونکہ ماضی میں انھوں نے کسی وعدے کا پاس نہیں کیا
مستقل جنگ بندی تب ہی ہوسکتی ہے، جب افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونا بند ہوگا
یہ کوئی نیا منظر نہیں ہماری دنیا کی سیاست اپنے مفادات کی گٹھری باندھے انسانی جانوں کو تختہ مشق بناتی آئی ہے
لیاری کو آج کسی امداد، کسی ’’ریلیف چیک‘‘، یا جھوٹے وعدے کی نہیں، بلکہ ایک مکمل ’’ تعلیمی پیکیج‘‘ کی ضرورت ہے
کرنل امجد صاحب سے دوسری ملاقات بھی اتفاق سے ایک دستاویزی فلم کی تیاری کے دوران ہوئی
افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی سرحد ان قوتوں کے لیے ایک نیا محاذ بن چکا ہے
طالبان قیادت، پر اب ایک بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس معاہدے کی روح کے مطابق اقدامات کرے
پیپلز پارٹی بھی وفاقی حکومت کی طرح کراچی کو سونے کی چڑیا سمجھتی ہے
اب تک جو قیدی زندہ رہا کیے گئے ان میں سے ہر کوئی ایک الگ کہانی ہے
اب جب سیز فائر ختم ہو تو پھر کام جلد نبٹانا ہو گا۔ لمبی جنگ دشمن کے فائدے میں ہے
کامن ویلتھ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2024کے انتخابات میں نوجوان ووٹر فیصلہ کن قوت تھے
ھو جمالو۔ یعنی وہ ہے جمالو۔ سندھ جو جمالو۔ یعنی دھرتی سندھ کا جمالو۔
بلاشبہ اس معاہدے کے خطے پر دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں
ان تمام معاملات پر گہری نظر ڈالتے ہوئے‘ اب ارض پاکستان پر غور کیجیے۔ وہ تمام عوامل‘ جو کسی بھی قوم کو ترقی سے روکتے ہیں
برصغیر کی ہی مثال لے لیں جب نادر شاہ اور احمد شاہ ابدالی نے پنجاب برصغیر پر حملے کرکے ظلم وستم کے ہولناک ریکارڈ قائم کیے
ایک زمانے میں جناب الطاف حسن قریشی کے مفصل انٹرویوزکا بے حد شہرہ رہا ہے ۔ اُن کے انٹرویوز اب تو کلاسیک کا درجہ حاصل کر چکے ہیں
میرے استاد گرامی ڈاکٹر طاہر مسعود فرمایا کرتے ہیں کہ قاسمی صاحب محبتیں بانٹنے والے بزرگ ہیں اور ان کی محبت غیر مشروط ہوتی ہے
پی ٹی آئی کے رہنما پی پی کے چیئرمین کے فیصلوں کو صرف اپنے مفاد کے لیے ہی اہمیت دیتے ہیں
بلاشبہ غزہ امن معاہدہ موجودہ سنگین صورت حال میں جنگ بندی کے حوالے سے امید کی کرن ہے
پاکستان ایک منظم ریاست ہے، جس نے دہشت گردی کے خلاف اپنی تاریخ میں عظیم قربانیاں دی ہیں
پاکستان کی کامیاب کارروائیوں کی وجہ سے دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا ہے
افغانستان تاریخ کے کسی بھی دور میں آزاد اور مکمل ملک نہیں رہا
ماہرین نے جو رپورٹ دی اس کے مطابق اسلام آباد کی مجوزہ جگہ زلزلے کی فالٹ لائن پر ہے
اُس نے اپنی ایجاد کو دنیا کے لیے خیر سمجھا تھا مگر دنیا نے اسے تباہی اور قتل کے آلے میں بدل دیا
ہندوستان اور پاکستان کی حالیہ جنگ میں پاکستان نے دنیا کو حیران کردیا
تازہ ترین 2025 رینکنگ کے مطابق پاکستان کی 48 یونیورسٹیاں اس رینکنگ میں شامل ہیں