صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خیبر پختونخوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمہ داری اب اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کو منتقل کی جائے گی
لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی اسٹاف نے دونوں گروپس کے فریقین کو حراست میں لے لیا
برآمد ہونے والے سامان میں سولر انورٹرز، کپڑا، صابن اور موٹر بائیک چینز کی بھاری مقدار شامل
چاروں بیٹے اور ماں صحت مند ہیں جبکہ بیٹی وینٹی لیٹر پر ہے، اسپتال ذرائع
عالمی کمپنیوں کو 7 مئی تک بڈز جمع کرانے کی ہدایت
لڑکی کے والد نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا، تاہم واقعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں، حکام
زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
ذرائع کے مطابق آدھے گھنٹے تک روکے جانے پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے قانونی اصولوں کے حوالے سے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری
جنوری تا مارچ کیپسٹی چارجز کی مد میں 36ارب 83کروڑ 70 لاکھ روپے کمی ہوئی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرکے شہری کو قتل کیا گیا ہے
پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے
علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سابق کپتان
ہم ایک عظیم قومی و ملکی اثاثے سے محروم ہو گئے، سربراہ وفاق المدارس
گمراہ کن معلومات کے ذریعے پاکستان کے خلاف عالمی رائے عامہ ہموار کرنے کی کوشش کی گئی
صرف 60 دن کے اندر 1800 ایکڑ پر مشتمل جدید زرعی فارم تیار کیا گیا
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
تقاریب میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں
واقعے کا مقدمہ متاثرہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے
ٹی ٹی ایس کے تحت بھرتی پروفیسرزکی تنخواہیں آخری مرتبہ 2021 میں اضافہ ہوا
آئینی عدالت کے اصول دیگر عدالتوں پر لاگو ہوںگے، ہائیکورٹ سے آنے والے کیسز آئینی عدالت منتقل ہوںگے
انکوائری مکمل ہونے کے بعد محکمہ پولیس کی جانب سے ایکشن لیا گیا، شاہزین کا شاہین فورس تبادلہ
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق سب انسپیکٹر علی گوہر اور سابق کانسٹیبل الطاف کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیا
عدالت نے ملزمان سے قومی خزانے کو پہنچنے والا کروڑوں روپے کا نقصان بھی وصول کرنے کا حکم دے دیا
اساتذہ نے بھی منگل کی شام دعوی کیا جو پرچہ امتحانی مراکز پر لیا گیا وہ گزشتہ رات سے سوشل میڈیا پر وائرل تھا
3دن میں قاتل گرفتار نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، سینیٹر مولانا عطا الرحمان
سردار ارسام عباس آسٹریلیا میں "بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ" کا اعزاز حاصل کرنے والے 14ویں پاکستانی کیڈٹ بن گئے
وزیرمملکت نے کہا کہ 1.5 ٹریلین ڈالر کی عالمی فری لانسرز معیشت کو اے آئی ماڈل سے بڑا چیلنج درپیش ہوگا
کمیٹی نے انکشاف کیا کہ 117 نئے مراکز قائم کیے گئے، رشوت لے کر نقل کا رجحان بھی رہا، صوبائی وزیر نے رپورٹ مںظور کرلی
واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، دہشت گرد موقع سے فرار ہوگئے
این ایف سی، بجلی اور گیس کی فراہمی سمیت اہم شعبوں میں صوبے کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی، سہیل آفریدی
پاکستانیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا گیا، چاروں گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور رحیم یار خان کے رہائشی ہیں
وفاق کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس میں صوبے کیساتھ دانستہ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
قرارداد ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین نے سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی کو الاونس ادائیگی یقینی بنانے کی ذمہ داری دے دی
جس کا دل چاہتا ہے اٹھ کر وزیر یا پارلیمانی سیکرٹری کی تذلیل شروع کر دیتا ہے، اس کی اجازت نہیں دوں گا، ڈپٹی اسپیکر
بائیکاٹ کے سبب ہزاروں طلبہ شدید گرمی اور حبس میں پرچہ دیے بغیر لوٹ گئے
انتہائی کمزور تفتیش کی گئی،کوئی فوٹیج یا گواہ کو پیش نہیں کیا گیا، ملزمان کو جرمانہ ادائیگی پر رہا کیا جائے، فیصلہ
معرکہ حق قومی اتحاد اور ملکی خودمختاری کے غیر متزلزل عہد کی عکاسی ہے، فیلڈ مارشل
بھارت کی مکاری، جھوٹ اور منافقت سب پر عیاں ہے، دنیا نے بھارت کے بیانیہ کو یکسر مسترد کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
شیما کرمانی اور خواجہ سرا کمیونٹی کے اراکین ماؤں کے عالمی دن پر پریس کانفرنس کرنے پہنچے تھے، رہا کردیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ تین مسلح ملزمان بینک میں داخل ہوئے، دو ساتھی بینک کے باہر موجود رہے
عدلیہ کی آزادی اور وقار مجروح کرنے کا رجحان نہایت افسوسناک ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی میں اصلاحات کیلیے اجلاس، درآمدی ایندھن پر بجلی کی پیداوار کا انحصار کم کرنے کا فیصلہ
اگر سینئر لیڈرشپ یہاں پر آ جائے تو تنظیم متحرک ہو جاتی ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں انکشاف کیا گیا کہ ایچ آئی وی کے 16 ہزار مریض دوران علاج لاپتا ہوگئے ہیں
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت سے قبل اسپیکنگ آرڈر جاری کریں، 6 مئی کو کو سماعت میں پیش ہوں، عدالت
قوم کی یکجہتی اور افواج کی قربانی سے ہم نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی،
خسارے میں اضافے کی بڑی وجہ برآمدات میں کمی اور درآمدی بل میں مسلسل اضافہ ہے