US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پوری جانفشانی اور طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا، وزیراعظم
پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا مگر اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی
تمام نفری کو ہیڈ کوارٹرز میں موجود رہنے کے احکامات جاری
بھارت کے 75 سے 80 فائٹرز نے سرحد پر حملہ کیا، احتیاط کا مظاہرہ کیا ورنہ 5 نہیں 15 طیارے تباہ ہوتے، نائب وزیراعظم
آگ لگنے سے بھارتی فوجی پوسٹ چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، کوٹ کٹھیرہ کوٹلی سیکٹر میں بھارتی چیک پوسٹ تباہ
بھارت نے گزشتہ روز بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر حملہ کیا جس میں پرامن نہتے شہری شہید ہوئے
غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے
پاک فضائیہ نے پیشہ ورانہ حکمت عملی کے تحت بھارتی جارحیت کا منہ تو ڑ جواب دیا
جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے پاکستان میں ایکس پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے
ہماری سیاست کا مقصد پاکستان اور ملک کے لیے ہم سب ایک ہیں، اجلاس کا اعلامیہ
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان کیلئے ہمیشہ دعاگو ہوں، کم داؤد
کارکنوں کو رضا کار بننے کی تیاری کا حکم، الخدمت کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ فعال رکھنے کی ہدایات
پاک فوج نے بھارت کو واضح پیغام دے دیا کہ سرزمین کی حفاظت کے لیے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، قرارداد
وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے
درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے
بھارت کا جارحانہ اقدام پاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
بھارتی فوج کی جارحیت سے نہتے معصوم شہریوں کی شہادت پر پوری قوم دکھ اور کرب میں مبتلا ہے، سیکیورٹی ذرائع
فضائی حدود کے بند حصے 9 مئی کی رات 12:20 بجے تک بند رہیں گے، نوٹم جاری
ریاست کو بتانا ہو گا لاپتا افراد کے مسئلے سے نمٹا کیسے جائے، جسٹس محسن اختر
درآمدات و برآمدات کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت فیصلہ کیا گیا، قیمتی اشیاء کی تجارت پر 60 دن کی پابندی عائد کی گئی۔
پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے اور ڈروزن مار گرائے، جن میں 3 رافیل طیارے شامل تھے
.زخمیوں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پولیس نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی
مودی نے ابتدا کر دی اور اختتام اب پاکستان کرے گا، سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی حملے پر سخت ردعمل
بھارت نے پاکستان سے اپنی ناقابل اصلاح دشمنی کی تسکین کے لیے خود ہی یہ راستہ منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان
بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان پر کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملے کے بعد سامنے آیا ہے
ازبک ائیرویز کا طیارہ تاشقند سے دہلی جارہا ہے، طیارہ کشمیر کے قریب طے شدہ روٹ سے ہٹ کر لاہور سے گزرا ہے
نوسیری ڈیم دریائے نیلم پر واقع انٹیک اسٹرکچر کو گزشتہ شب 2 بجے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
میڈیا کو اُن تمام مقامات کا دورہ کروایا جا رہا ہے جہاں بھارت نے کل رات معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنایا، ذرائع
بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد پاک فضائیہ کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا ہے
بھارت کے ہر حملے کے جواب کا وقت، جگہ اور طریقہ خود منتخب کریں گے، قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری
آپریشنل پابندیوں کے دوران ایئر اسپیس کو 48 گھنٹوں کے لیے معطل کیا گیا تھا
رات کی تاریکی میں بھارتی حملے کے جواب میں پاک فضائیہ کی جانب سے وطن عزیز کا شان دار دفاع، دشمن کو تارے نظر آ گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے پوری رات قومی سلامتی کی صورتحال کو خود مانیٹر کیا، وزیر اطلاعات
پاکستان آرمی کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دشمن کے 5 طیاروں مار گرانے کے علاوہ متعدد پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا
بے گناہ شہریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کیا
بزدل دشمن نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی رات کی تاریکی میں وار کیا
بھارت کے پاس پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں، وزیراطلاعات و نشریات
بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن، 15 کور کے زیر کمان ہے، ذرائع
یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان اپنے معصوم شہریوں کے خون کا بدلہ لے گا، خواجہ آصف
بھارت کی جانب سے 6 مقامات پر حملے کیے گئے جس میں 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہوئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان کی بہادر افواج، بالخصوص فضائیہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہیں
پاکستان بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا اور اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے گا، صدر مملکت
کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر،بین الاقوامی قوانین اور بین الریاستی تعلقات کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے، ترجمان
یہ فیصلہ طلباء اور اساتذہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے
اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں اعلیٰ عسکری حکام، سول قیادت اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے
قوم اور افواج پاکستان ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، شہباز شریف
راولپنڈی کی فضاؤں میں پاکستانی شاہینوں کی گشت جاری ہے، جب کہ فضا میں مسلسل گن گرج کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
پاکستانی افواج کی طرف سے فضائی، زمینی اور دفاعی سطح پر ہائی الرٹ جاری ہے