US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں مالی سال اب تک 17 ارب 67 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں، مشیر تجارت
شہرکا درجہ حرارت آج رات اورکل صبح 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
واردات میں 2 موٹر سائیکلوں پر 4 ڈاکو سوار تھے جبکہ سونے کا تاجر رکشے میں رقم لیکر جا رہا تھا
حکومت نے رواں مالی سال کے لیے تجارتی خسارے کا ہدف 28.4 ارب ڈالر مقرر کیا تھا
پوری دنیا میں 32 فی صد اموات کی وجہ وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے
مشرف کے ایک اکاؤنٹ میں 20 لاکھ ڈالرز موجود تھے نیب سے درخواست کی لیکن اس نے کارروائی نہیں کی، درخواست گزار
ترقی یافتہ ممالک میں حکومتیں مرکزی بینک سے شاذ و نادر ہی قرض لیتی ہیں
سبب یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا جس بیانیے کو فروغ دیتا ہے، اس کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں
نائب صدر مسلم لیگ (ن) اور چیئرمین پیپلز پارٹی کا قد نہیں کہ وہ قومی لیڈر بن سکیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
برآمد کی گئی منشیات میں 44 کلوگرام چرس اور 34 کلوگرام افیون شامل ہے، اے این ایف
صرف جج کی اہلیہ ہونے پر سیرینا عیسیٰ کو آئینی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، جسٹس فائز عیسیٰ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
کارروائی میں افغان باشندے غلام رسول اور پشاور کے رہائشی امان اللّٰہ نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا
پی سی آر سے دس درجے کم قیمت کی سادہ کٹ پر تھوک کا نمونہ رکھ کر کووڈ 19 کی شناخت کی جاسکتی ہے
میزائل حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں
نوازالدین صدیقی کا بنگلہ '’نواب'‘ شاہ رخ خان کے ’'منت'‘ سے کم نہیں لگتا
رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: ’’اپنی اولاد کا اکرام کرو اور انہیں آداب سکھاؤ۔‘‘
یوٹیوب کی سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی تخلیق کاروں کی مالی معاونت کے لیے این ایف ٹی پرغور کررہی ہے
ابوالہول جیسے یہ مجسمے 3400 سال پہلے بنائے گئے اور اپنی تعمیر کے وقت 26 فٹ اونچے تھے
کارگو ریل سے منتقل ہونے سے سڑکوں پر رش کم ہو گا، وفاقی وزیر علی زیدی
ویسٹ انڈیزایک رن سے ناکام،آخری 3بالز پر چھکے ناکافی ثابت ہوئے
وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے سوال جواب کے پروگرام میں کھل کراپنا اور حکومت کا مافی الضمیر بیان کیا
کامل ویکسی نیشن کی تعریف کا دوبارہ تجزیہ کررہے ہیں، شعبہ صحت اعلیٰ حکام، کینیڈا
افغانوں کو ایک حکومت پر متحد کرنا ناممکن ہے کیا آپ میں سے کوئی ایسا کرسکتا ہے، جوبائیڈن کا الٹا صحافیوں سے سوال
ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ ہوئی، محکمہ موسمیات
موٹروے پولیس نے فرض شناسی و دیانت داری کی مثال قائم کردی
مجھ سے میرے ساتھی اداکاروں کی ان عادتوں کے بارے میں اکثر سوال کیا جاتا ہے جو سالوں سے نہیں بدلیں، اداکارہ
مجھے امید ہے کہ بیورو کریسی حکومت کو سپورٹ کرنے کی حماقت نہیں کرے گی، فضل الرحمان
ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا
شاہد کپور اور میرا راجپوت 2015 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
فی الحال100فیصد شائقین کی اجازت،کوروناکا پھیلاؤ مزید بڑھنے پرپالیسی تبدیل کرنا خارج ازامکان نہیں
حکومت کی نااہلی نالائقی ساری دنیا کے سامنے ہے، عوام عذاب میں عوام مبتلا ہیں، مریم نواز
تعلیمی ادارے بھی بند نہیں کریں گے تاہم صورتحال کو باریک بینی سے مانیٹر کررہے ہیں، فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
دورہ ایران کی دعوت پر کیا جا رہا ہے جس میں افغان مہاجرین اور معاشی بحران پر گفتگو کی گئی، ترجمان وزارت خارجہ
2019 میں سینئرجی ایم لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسربننے پرتنخواہ میں یکمشت8لاکھ25ہزار روپے کا اضافہ
انڈیکس کی 45000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی، ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور ریال کی قدروں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اس سے قبل علی ظفر، ہمایوں سعید، وسیم اکرم اور شعیب ملک سمیت دیگر پاکستانی گولڈن ویزہ حاصل کرچکے ہیں
ٹیم کو باقی اوورز میں مزید ایک فیلڈر 30 یارڈ دائرے کے اندر رکھنا پڑے گا
نوٹی فکیشن میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کمیٹیوں، یونین کونسلز اور یونین کمیٹیوں کی تفصیلات بھی دی گئی ہیں
افغان شہریوں کی مدد کرنا عالمی برادری کی مجبوری ہے، افغان نائب وزیر اعظم
کویت میں 9 جنوری سے 28 فروری تک بند جگہوں میں عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی گئی
دل کی بیماریوں میں مبتلا مردوں کے مقابلے میں عورتوں کا دماغ زیادہ کمزور ہوجاتا ہے
مسلح گروہ کے گھیرے سے ایک صحافی بچ نکلنے میں کامیاب ہوگا
تینوں خانز میں حد سے زیادہ گھمنڈ اور حسد ہے جس کا اب انہیں سامنا کرنا پڑے گا، فلمی ناقد
شمالی کوریا اس سے قبل بھی ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرچکا ہے
ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ طالبان ہمارے دوست ہیں۔ وہ بھارت کے ایجنٹ نہیں ہیں
مشینوں کی آمد نے دیہات کے سیدھے سادے باسیوں کے دلوں میں موجزن محبت اور مروت کو کچل دیا
ممالک اور اداروں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ فروری تک تیل کی پیداوار میں اضافے پر عمل درآمد شروع کردیں گے
سردیوں کا موسم ہو تو ہر تھوڑی دیر بعد بچوں کی ایک ہی فرمائش ہوتی ہے کہ کچھ مزے دار سی چیز کھائی جائے
ملزمہ کے آشنا کمال کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے، پولیس
نیویارک میں اومیکرون کیسز میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے اور شہری بوسٹر ڈوز سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں