سونے کی عالمی قیمت کم مقامی مارکیٹ میں مزید 250 روپے تولہ بڑھ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر57 ہزار 900 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر49 ہزار 628 روپے ہوگئی۔


Business Reporter May 10, 2018
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر57 ہزار 900 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر49 ہزار 628 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1309 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1309 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 اور 214 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر57 ہزار 900 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر49 ہزار 628 روپے ہوگئی تاہم تولہ چاندی کی قیمت 770 اور دس گرام 660 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

مقبول خبریں