قومی اسکواڈ آج ہیڈنگلے مشن پر روانہ ہوگا، کلائی کی انجری سے دوچار بابراعظم نے وطن واپسی کے لیے رخت سفر باندھ لیا۔