انگلش فٹبالر کی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

وہ مسلمان ہونے کے ناطے مسجد کو اپنے ہاتھوں سے صاف کررہے تھے۔


Sports Desk September 04, 2018
وہ مسلمان ہونے کے ناطے مسجد کو اپنے ہاتھوں سے صاف کررہے تھے۔ فوٹو: اسکرین گریب

انگلش فٹبالر سادیو مانے کی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔

لیور پول کے اسٹرائیکر سادیو مانے کی انگلینڈ میں مقامی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ انھیں لیور پول کی جانب سے ہفتے کا 90 ہزار پائونڈ معاوضہ ملتا ہے۔ وہ مسلمان ہونے کے ناطے مسجد کو اپنے ہاتھوں سے صاف کررہے تھے۔

مقبول خبریں