انہیں آوارہ مزاج،عیاش اورغیرسنجیدہ شخص کہنے کے ساتھ امریکی تاریخ کابدترین صدر اوردنیا کے لیے خطرناک بھی کہا جارہا ہے۔