بارسلونا نے ڈچ کلب پی ایس وی اینڈہون کو 4-0 سے زیر کرلیا، ایک بار ڈیمبیل نے بھی گیند کو جال کی راہ دکھائی۔