جنسی درندگی کا شکار بننے والی بنگلہ دیشی ایتھلیٹ ذہنی توازن کھو بیٹھی

فیڈریشن کے ملازم سہاگ علی نے ان کی بھتیجی کو جنسی طور پر ہراساں کیا، چچا متاثرہ لڑکی


Sports Desk November 28, 2018
فیڈریشن کے ملازم سہاگ علی نے ان کی بھتیجی کو جنسی طور پر ہراساں کیا، چچا متاثرہ لڑکی ۔ فوٹو: فائل

بنگلہ دیش میں جنسی درندگی کا شکار بننے والی ایتھلیٹ ذہنی توازن کھو بیٹھی۔


بنگلہ دیشی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ایک ملازم کی جنسی درندگی کا شکار بننے والی ایتھلیٹ ذہنی توازن کھو بیٹھی، متاثرہ لڑکی کے چچا نے الزام عائد کیا کہ فیڈریشن کے ملازم سہاگ علی نے ان کی بھتیجی کو جنسی طور پر ہراساں کیا، وہ اس واقعے کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھی اور ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔

فیڈریشن نے فوری طور پر مذکورہ ملازم کو معطل کرنے کے ساتھ تحقیقات کیلیے تین رکنی کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔

 

مقبول خبریں