ایک اوور میں 30 رنز دینے کے بعد 15دن تک روتا رہا تھا ایشانت شرما

ایشانت کے 48 ویں اوور میں جیمز فالکنر نے 30 رنز بناکر اپنی ٹیم کو بعد میں فتح سے ہمکنار کردیا تھا۔


Sports Desk January 22, 2019
ایشانت کے 48 ویں اوور میں جیمز فالکنر نے 30 رنز بناکر اپنی ٹیم کو بعد میں فتح سے ہمکنار کردیا تھا۔ فوٹوفائل

بھارتی پیسر ایشانت شرما نے انکشاف کیاکہ 2013 میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں ٹیم کی شکست کا باعث بننے پر وہ 15 دن تک روتے رہے تھے۔

مذکورہ میچ میں کینگروز کو فتح کیلیے 18 بالز پر 44 رنز درکار تھے تاہم ایشانت کے 48 ویں اوور میں جیمز فالکنر نے 30 رنز بناکر اپنی ٹیم کو بعد میں فتح سے ہمکنار کردیا تھا۔

مقبول خبریں