ہاؤسنگ منصوبہوزیراعظم رواں ماہ سنگ بنیاد رکھیں گے

چنیوٹ میں بھی منصوبے کیلیے جگہ دیکھی جا رہی ہے۔وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید


Numainda Express February 02, 2019
چنیوٹ میں بھی منصوبے کیلیے جگہ دیکھی جا رہی ہے۔وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید فوٹو:فائل

PESHAWAR: نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں لودھراں میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے بتایا کہ منصوبے کے لیے پنجاب میں مختلف مقامات پر تیزی سے کام جاری ہے، چنیوٹ میں بھی منصوبے کیلیے جگہ دیکھی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں