ویرو پاجی آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا ہیڈن کا سہواگ کو جواب

اشتہار کے دوسرے حصے میں میتھیو ہیڈن کہتے ہیں کہ ’ ویرو پاجی، آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا‘۔


Sports Desk February 17, 2019
اشتہار کے دوسرے حصے میں میتھیو ہیڈن کہتے ہیں کہ ’ ویرو پاجی، آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا‘۔ فوٹو: فائل

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے وریندر سہواگ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ' ویرو پاجی، آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا'۔

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے بھی 'بے بی سٹر' اشتہار میں وریندر سہواگ کے مذاق کا ویسے ہی جواب دے دیا، آنے والی سیریز کے حوالے سے سہواگ نے اشتہار میں بچوں کو سنبھالا ہوا تھا جنھوں نے آسٹریلوی شرٹس پہنی ہوئی تھیں۔

اب اسی اشتہار کا دوسرا حصہ سامنے آیا ہے جس میں میتھیو ہیڈن کہتے ہیں کہ ' ویرو پاجی، آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا'۔

 

مقبول خبریں