فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر68450 روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر58685روپے ہو گئی۔


Staff Reporter March 06, 2019
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر68450 روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر58685روپے ہو گئی۔ فوٹو: فائل

فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور171روپے کی کمی واقع ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالر کی کمی سے 1284ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور171روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر68450 روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر58685روپے ہو گئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے870روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 745روپے 88 پیسے پر مستحکم

مقبول خبریں