اس مقابلے میں ان کی ٹیم کو فقط ایک رن سے شکست ہوئی تھی جبکہ انھوں نے تین مرتبہ سنگل لینے سے گریز کیا تھا۔