ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون پلیئرز میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان موجود ہیں۔