ٹینس 48 ہزار ٹکٹیں 10 منٹ میں فروخت

یہ مقابلہ فیفا ورلڈ کپ 2010 کیلیے تعمیر کیے جانے والے ایک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔


Sports Desk September 06, 2019
یہ مقابلہ فیفا ورلڈ کپ 2010 کیلیے تعمیر کیے جانے والے ایک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔فوٹو : فائل

ٹینس کے نمائشی میچ کی 48 ہزار ٹکٹیں صرف 10 منٹ کے اندر فروخت ہوگئیں۔

آئندہ برس فروری میں کیپ ٹاؤن میں ٹینس کے عالمی سپر اسٹارز رافیل نڈال اور روجر فیڈرر کے درمیان نمائشی میچ کی 48 ہزار ٹکٹیں صرف 10 منٹ کے اندر فروخت ہوگئیں۔

یہ مقابلہ فیفا ورلڈ کپ 2010 کیلیے تعمیر کیے جانے والے ایک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، جس میں کسی بھی ٹینس میچ میں تماشائیوں کی تعداد کا گذشتہ ریکارڈ بھی ٹوٹ جائے گا جو2010 میں برسلز میں کم کلسٹر اور سرینا ولیمز کے درمیان میچ میں 35 ہزار 681 تماشائیوں کی موجودگی پر بنا تھا۔

مقبول خبریں