ہائیکورٹ کاکمشنر کراچی کو مقررکردہ 94 روپے قیمت سے زائددودھ فروخت کرنیوالے دکانداروں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم