ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا، وہ 1927ء میں جالندھر میں پیدا ہوئے، کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا