پاکستانی ٹیم گروپ بی میں شامل اور سفر کا آغاز آئندہ بدھ کو سابق چیمپئن ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے ہوگا۔