بھارتی کرکٹ بورڈ نے سلیکٹرز کو بھی جوابدہ بنا دیا

بی سی سی آئی نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی سلیکٹرز کے پرفارمنس کا سالانہ جائزہ لینے کی تجویز منظور کرلی ہے۔

Sports Desk March 05, 2020
بی سی سی آئی نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی سلیکٹرز کے پرفارمنس کا سالانہ جائزہ لینے کی تجویز منظور کرلی ہے۔فوٹو: فائل

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پہلی بارسلیکٹرز کو بھی جوابدہ بنادیا۔

بی سی سی آئی نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی سلیکٹرز کے پرفارمنس کا سالانہ جائزہ لینے کی تجویز منظور کرلی ہے۔

سی اے سی کو امید ہے کہ سلیکٹرز کے اپنے انتخاب پر جوابدہ ہونے کے نتیجے میں بھارتی کرکٹ کے مجموعی معیار میں بہتری آئے گی۔

مقبول خبریں