کورونا سے بچاؤ فاصلہ رکھنے کو کوئی بے عزتی نہ سمجھے سیمی

ہم ذمہ داری سے اپنے عزیزوں کو وائرس کا شکار ہونے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں، سیمی


Sports Reporter March 17, 2020
ہم ذمہ داری سے اپنے عزیزوں کو وائرس کا شکار ہونے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں، سیمی فوٹوفائل

ڈیرن سیمی نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کردیا، پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ فاصلہ رکھنے پر کسی کو بے عزتی کا احساس نہیں ہونا چاییے۔

ڈیرن سیمی نے کہا میں کورونا وائرس کو بہت سنجیدہ لے رہا ہوں اور ہر ممکن احتیاطی تدبیر اپناؤں گا،ہم ذمہ داری سے اپنے عزیزوں کو وائرس کا شکار ہونے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

مقبول خبریں