بابراعظم نے یوسف اوریونس کوآئیڈیل جوڑی قرار دیدیا

اسپورٹس رپورٹر  جمعرات 30 اپريل 2020
ایک کی مہارت اور کلاس، دوسرے کا کبھی ہار نہ ماننے کا رویہ لاجواب تھا، کپتان: فوٹو : فائل

ایک کی مہارت اور کلاس، دوسرے کا کبھی ہار نہ ماننے کا رویہ لاجواب تھا، کپتان: فوٹو : فائل

 لاہور: بابر اعظم نے محمد یوسف اور یونس خان کو اپنی آئیڈیل  جوڑی قرار دیدیا۔

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ایک کی مہارت اور کلاس، دوسرے کا کبھی ہار نہ ماننے کا رویہ لاجواب تھا، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اگر کسی ایک بولر کو پارٹنر بنانے کا موقع دیا جاتا تو گگلی ماسٹر عبدالقادر کا انتخاب کرتا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔