اہلیہ کی سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ فٹبالر ٹیم سے باہر

انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔


Sports Desk June 07, 2020
انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ : فوٹو: فائل

لاس اینجلس گلیکسی نے سربین مڈ فیلڈر الیگزینڈر کیٹی کو اہلیہ کی متنازع پوسٹس کے سب ٹیم سے باہر کردیا۔

انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ کلب کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کے رنگ و نسل کے امتیاز پر یقین نہیں رکھتے، اس لیے باہمی رضامندی سے کیٹی کے ساتھ راستے جدا کرلیے ہیں۔

مقبول خبریں