گرفتار ملزمان میں 102 دہشت گرد ، 44 اغوا کار ، 60 بھتہ خوروں کے علاوہ اشتہاری اور مفرور ملزم بھی شامل ہیں، پولیس