سلاتھ نما روبوٹ کو تھری ڈی پرنٹر سے بنایا گیا ہے جو کسی جنگل میں درختوں، جانوروں اور ماحول کی خبرگیری کرتا رہتا ہے۔