یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی 90 دن معافی کا اعلان

معافی سے پنجاب کی 42جیلوں کے مجموعی طو رپر 274اسیران اس سے مستفید ہوں گے۔


Numainda Express August 15, 2020
معافی سے پنجاب کی 42جیلوں کے مجموعی طو رپر 274اسیران اس سے مستفید ہوں گے۔ فوٹو : فائل

صدر پاکستان کی طرف سے یوم آزادی پر جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے 90دن کی معافی کا اعلان کر دیاگیا۔

پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کو صدر پاکستان کی طرف سے یوم آزادی پر جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے 90دن کی معافی کے اعلان پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ معافی سے پنجاب کی 42جیلوں کے مجموعی طو رپر 274اسیران اس سے مستفید ہوں گے۔

 

مقبول خبریں