گلبرگ گرینز ہاؤسنگ سوسائٹی کا دیہی علاقے میں 1636 کنال اراضی پر قبضہ متاثرین کا وزیراعظم چیف جسٹس سے نوٹ?

قبضہ مافیا سے 300 سے زائد خاندانوں کی اراضی واگزار کرائی جائے، نمبردار مشتاق، سفیر، راجا نوید


Numainda Express December 14, 2013
اسلام آباد: گلبرگ گرینز ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس

گلبرگ گرینز ہائوسنگ سوسائٹی نے اسلام آباد کے دیہی علاقے دھنیال، موضع کرپا میں غیر قانونی طور پر1636کنال اراضی پرزبردستی قبضہ کرلیا۔

احتجاج پرعلاقہ مکینوںکواغوا اورقتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،اراضی پرمسلح افرادتعینات کرکے متاثرین کوخوفزدہ کیاجارہاہے،متاثرین نے پریس کلب کے سامنے مذکورہ ہائوسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیااورشدیدنعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان اورچیف جسٹس سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔گلبرگ گرینزہائوسنگ پروجکٹ آئی بی ایمپلائیز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیزاسلام آباد کا ایک منصوبہ ہے جو آئی بی کے ملازمین اوران کے فیملیز کیلیے اعلیٰ رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کیلیے بنائی گئی ہے یہ منصوبہ2005میں شروع کیا گیا ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے احتجاج میں شامل متاثرین مشتاق، سفیر، راجا نوید، شاہد مشتاق، محمد کلیم،راجا میںموجود خشک میوے کے مرتبانوںپر نشان لگاتی ہیں کیونکہ اکثرڈیوٹی پرتعینات پولیس اہلکاریہ میوے کھاجاتے ہیں۔



برطانوی عدالت میںنیوز آف دی ورلڈکے شاہی خاندان کے سابق ایڈیٹرکلائیو گڈمین کی ای میل پڑھی گئی۔ کلائیوکے مطابق محل کے اہلکاروں کو ایک ای میل بھیجی گئی جس میںکہا گیاتھا کہ مرتبانوںسے اپنے ہاتھ دور رکھیں۔ ملکہ نے مرتبانوںپر نشان لگانے شروع کردیے ہیں تاکہ انھیںپتہ چل سکے کہ کس مرتبان میںسے خشک میوے کھائے گئے ہیں۔ ان مرتبانوںمیں بادام اورکاجو کے علاوہ ہندوستانی طرزکے نمکوبھی رکھے جاتے ہیں۔ وکیل استغاثہ نے عدالت کوبتایا کہ ملکہ بہت ناخوش تھیںکیونکہ پولیس والے یہ سب کچھ چٹ کرجاتے تھے۔ عدالت میںقہقہوں کے درمیان جسٹس سونڈرزنے جیوری سے کہاکہ پولیس اہلکاروںکی جانب سے خشک میوے کی چوری کے الزامات ابھی تک ثابت نہیںہوئے ہیں۔

مقبول خبریں