ای ین واٹمورنے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں واضح طورپرانگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کی ہے۔