محمد یوسف بھی قومی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے

سابق کپتان ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کے طور پر کام کر رہے ہیں


Sports Reporter December 15, 2020
سابق کپتان ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کے طور پر کام کر رہے ہیں

محمد یوسف بھی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے یہ عہدہ چھوڑنے کے بعد محمد اکرم مضبوط امیدوار کی صورت میں سامنے آئے تھے۔

پشاور زلمی کے ساتھ وابستہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے بات چیت بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اب امیدواروں کی فہرست میں محمد یوسف کا نام بھی شامل ہو گیا ہے، سابق کپتان ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں