فخرزمان کی لاہور قلندرز سے راہیں جدا نئی ٹیم کیلیے کھیلیں گے

میں آنے والے سیزن کیلیے نئے چیلنج کا منتظر ہوں، اوپنر


Sports Desk December 31, 2020
میں آنے والے سیزن کیلیے نئے چیلنج کا منتظر ہوں، اوپنر۔ فوٹو : فائل

MANILA: اوپنر فخرزمان کی پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں۔

فخر زمان نے سوشل میڈیا پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے ساتھ 4 یادگار سیزنز گزرے جس کا اپنے کیریئر میں بھی فائدہ ہوا، انھوں نے کہا کہ میں آنے والے سیزن کیلیے نئے چیلنج کا منتظر ہوں۔

مقبول خبریں