جہاز الیکڑانک وارفیئر، فضائی و سمندری سرویلنس اور ایکوسٹک سنسرز سے لیس ہیں، ایسے 4 فریگیٹ کا معاہدہ 2017ء میں ہوا تھا