کچھ عرصہ قبل تک ویرات کوہلی بھارتی شائقین کی آنکھوں کا تارا بنے ہوئے تھے مگر چند ناکامیوں کی وجہ سے ولن بن چکے۔