ملزمان نے جعلسازی سے125ایکڑزمین پرقبضہ کیا،شہریوں سے37 کروڑ کا فراڈ کیاگیا،ناکلاس اراضی پرقبضہ کرکے سوسائٹی بنائی گئی۔