حسن علی کے سوا وائٹ بال اسکواڈ میں شامل تمام کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان نے لاہور کے ہوٹل میں رپورٹ کردی۔