دوسرے انٹرااسکواڈ میچ کے ساتھ تربیتی کیمپ کا اختتام ہوگا، ون ڈے کمبی نیشن پر کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کی جائے گی۔