شہر میں بجلی کی طویل بندش کی وجہ شہریوں کی زند گی اجیرن ہو گئی، مختلف علاقوں میں رات میں بھی بجلی بند کی جا ر ہی ہے۔