انگلینڈ کے ٹورمیں مایوس کن نتائج کی وجہ سے کچھ بورڈ آفیشلز اوردیگر حکام مصباح کی کارکردگی کے حوالے سے مطمئن نہیں تھے۔